شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اسٹار احمد آباد میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ دیکھنے کے دوران ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئے

سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیاہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیںڈیفنس میں شہری نے ٹریفک پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھادیبرطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلاپی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کئی ماہ کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئےاوورسیز چیمبر آف کامرس کا بینک اکاؤنٹ کیلیے این ٹی این لازمی قرار دینے کا مطالبہآئی ایم ایف مذاکرات؛ گھریلو صارفین کیلیے گیس مزید مہنگی کیے جانے کا امکانبالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کے باعث احمد آباد کے...

اداکار منگل کو اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ کا میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد میں موجود تھے جو شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ شاہ رخ خان احمد آباد میں 45 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت کے باعث ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار فی الحال طبی نگرانی میں ہیں تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے، اسپتال کے ارد گرد سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشافایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتنئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ میں لانے والی خوبرو اداکارہ کا نام سامنے آگیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کنگ خان کے بارے میں اکثر چہ میگوئیاں ہوتی رہتی ہیں کہ ان کو فلم نگری میں کون لے کر آیا ہے۔ اب اس حوالے سے معروف اداکارہ نے ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ایک بھارتی ٹی وی شو میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ شاہ رخ خان جن کا مقابلہ امیتابھ بچن سے کیا جاتا ہے ان کو بالی ووڈ میں پہلا موقع آپ نے دیا۔ اس سوال پر ہیما مالنی کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعٹیسٹ کا مقصد مریضوں میں لارج ویسل اوکیولوژن (ایل وی او) اسٹروک کی تشخیص کرنا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »