شاہین آفریدی کو پی سی بی نے بیان جاری کرنے سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے، وہ شاہین آفریدی سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹویٹ لکھ...

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون پر سرعام تشدد، برہنہ حالت ...توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیالاہور ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے، وہ شاہین آفریدی سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹویٹ لکھ لی تھی، انہیں آخری لمحے پر ٹویٹ کرنے سے روک دیا گیا، شاہین آفریدی بغیر مشاورت جاری کئے گئے بیان پر اپنے تحفظات سامنے رکھیں گے۔

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا چیئرمین پی سی بی کاکول میں کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملاقات کریں گے اور مستقبل کے پلان پر بات کریں گے۔ اس کے علاوہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے ساتھ افطار بھی کریں گے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاراین سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیالاہور(ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا, یاد رہے کہ بابر اعظم گزشتہ سال نومبر میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہو گئے تھے جس کے بعد پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا تھا تاہم ون ڈے کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا،نیا چیف سلیکٹر کون ہو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی، نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »