شاہد آفریدی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤ نے فعل پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا۔

سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ' قرآن عظیم کتاب ہے، یہ ہمیں دوسرے مذاہب کے ساتھ رواداری کا درس سکھاتی ہے، قرآن کو نذر آتش کرنے کی نمائش اور تشہیر کرنا ایک بے شرمی کا کام ہے، میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں اور اس کے خلاف کھڑا ہوں'۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی سازش قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

Lala is a true Muslim leader on the level of Pakistan at this moment.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرآن کریم کی بے حرمتی کا واقعہ بدترین اور انتہائی دل آزاری والا فعل ہے: وزیر اعلیٰ پنجابقرآن کریم کی بے حرمتی کا واقعہ بدترین اور انتہائی دل آزاری والا فعل ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi Condemned Desecration HolyQuran Sweden CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK My prayers and my sacrifice and my life and my death are all for Allah, the Lord of the worlds. Al-Anam 6:163 All praise belong to Allah, who has removed my worries and gave me those things which have not been given to anybody else. ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK My prayers and my sacrifice and my life and my death are all for Allah, the Lord of the worlds. Al-Anam 6:163 All praise belong to Allah, who has removed my worries and gave me those things which have not been given to anybody else.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمتلاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ10:22 PM, 21 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت Condem this act 😭😭😭😭💔 Condemn statement is enough?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمتشاہد آفریدی نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انہتائی شرمناک ہے، میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں اور اس کے بالکل خلاف کھڑا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمتسراج الحق کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ImranKhanPTI سر سجدے میں اور گانڈ دغابازی میں، ایک طرف زرداری سے ساز باز اور دوسری طرف پی ٹی آئی سے اس کہتے ہیں مذھبی کارڈ والے غدار،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے شدید مذمت کی گئی ہے۔ گڈ۔۔۔ 'عمران خان زَنِیم' کو نعوذ باللہ ⛔️ اللہ نے چیلنج کر دیا ہے ⛔️ یہ قرآن کی بے حرمتی پر کچھ نہیں کر سکتا لیکن اس کی اپنی اوقات پر کوئی بات کرے تو اس کی سیاسی ناجائز اولاد کی دم پر پاوں آ جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »