شاہد آفریدی قلعہ سیف اللہ پہنچ گئے، 500 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی قلعہ سیف اللہ پہنچ گئے، 500 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن ملک بھر میں کسی بھی وقت آفت کے دوران یا غریبوں کی مدد کے لیے ہر وقت پیش پیش رہتی ہے، پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کے دوران مشکلات کا شکار ہونے والے غریبوں کی مدد کے لیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سامنے آئی ہے۔

پچھلے چند روز کے دوران شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا پڑاؤ بلوچستان ہے، جہاں وہ غریبوں میں امدادی راشن تقسیم کر رہے ہیں، جبکہ اس سے قبل وہ پنجاب، سندھ، کے پی کے سمیت آزاد کشمیر میں بھی راشن تقسیم کر چکے ہیں۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اس مرتبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ پہنچی جہاں پر انہوں نے 500 غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔500 families distributed ration in Qila Saifullah, Balochistan through

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SAfridiOfficial good job Lala. A Pukhtoon is badly needed to help peoples and mobilise and show support to peoples. Specially to Pukhtoons, Balochs, Hazara, Sindh.... Keep it up and doing well. 👍

Yeh ho kia raha hai? Working in progess No not him , atleast someone intelligent.... bhai aap ke products ab defective arahi hain after bhutto and nawaz shariff

Why is he getting so much publicity. Is he doing it for charity or publicity.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوامی شخص کی تفتیش بھی عوام کے سامنے ہونی چاہیے، شاہد خاقان عباسیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام میں رہنے والے شخص کی تفتیش بھی عوام کے سامنے ہونی چاہیے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور کرپشن، کک بیکس عوام کے سامنے لیتے ہو جو تفتیش عوام کے سامنے کی جائے؟؟؟؟ یہ کہیں سے لگتا ھے سابقہ وزیراعظم ھے؟؟؟ ڈنگر ریشم خور کیڑا Like taking off your pants in public ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب زمان پارک ٹیم بھیجے اور پتہ کرے وہ مکان کس کاہے: شاہد خاقان عباسینیب زمان پارک ٹیم بھیجے اور پتہ کرے وہ مکان کس کاہے: شاہد خاقان عباسی ShahidKhaqanAbbasi pmln_org pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب زمان پارک ٹیم بھیجے اور پتہ کرے وہ مکان کس کاہے: شاہد خاقان عباسینیب زمان پارک ٹیم بھیجے اور پتہ کرے وہ مکان کس کاہے: شاہد خاقان عباسی ShahidKhaqanAbbasi MediaBriefing PMLN NAB pid_gov MoIB_Official pmln_org SKhaqanAbbasi CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مگرمچھوں کے جھگڑے میں خوفناک چیخ پکار، مکین ڈر گئےواشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں دو خوفناک مگرمچھ لڑتے ہوئے ایک گھر کے دروازے تک پہنچ گئے، جسے دیکھ پر گھر کے مکین شدید خوف میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپائیڈر مین بننے کے شوق میں‌ تین سگے بھائی اسپتال پہنچ گئےاسپائیڈر مین کے بننے کے شوق نے تین سگے بھائیوں اسپتال پہنچا دیا، بولیویا کے رہائشی کم عمر بچوں نے خود کو اسپائیڈر مین میں تبدیل کرنے کےلیے دنیا کی خطرناک بیوہ مکڑی سے کٹوا لیا۔ Hhhhh اسپائڈر مین والا کیڑا اسپتال میں نکل جائے گا تینوں کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 240 مسافر سعودی ایئر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جبکہ 530 ہم وطنوں کو پی آئی اے کی تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »