شاہد خاقان عباسی کا توشہ خانہ سے گھڑیاں لینے کا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی کا توشہ خانہ سے گھڑیاں لینے کا اعتراف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے گھڑیاں لینے کا اعتراف کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ تحفے آپ کو نہیں ملٹری سیکریٹری کو دیے جاتے ہیں اور پھر وہ توشہ خانہ میں جمع ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tusha khana case mai siraf Imran Khan nahi balkay sab ko target kiya jaye.agar sab say poch gaj nahi hoti to Imran Khan say b koi poch gaj nahi ho tarah aur cases aur corruptions mai b target karna hai to sab ko kiya jaye.

سب ایک جیسے ہیں بس نام اور چہرے الگ الگ ہیں 💔🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ منظرعام پر لانے کی اجازت دے دیاسلام آباد : وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ منظرعام پر لانے کی اجازت دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ They will temper the record and only then it will be brought to courts Habitual criminals CMShehbaz BBhuttoZardari MaryamNSharif KhawajaMAsif kdastgirkhan KhSaad_Rafique betterpakistan HamzaSS MaryamNSharif Marriyum_A SaniaaAshiq hinaparvezbutt AzmaBokhariPMLN Jo Jo chizi Le kr gaya hai tosha khane se sub ke sub log wapis karo پہلے ریکارڈ میں ردوبدل کر لی ہو گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن سے قبل عمران خان کا احتساب ہوگا انہیں جلد گرفتار کرلیں گے: رانا ثناء اللہ06:34 PM, 10 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے الیکشن سے قبل عمران خان سے توشہ خانہ کا حساب لیا جائے گااور ان کو یہ بیان نہیں اسکو جوک آف دی ڈے کے طور پر لیا جائے رانا ثناء اللہ 😂😂😂😂😂 عمران خان ڈون ہے اور ڈون کو پکڑنا ممکن ہی نہیں بلکے ناممکن ہے ✌️ تم لوگ کچھ بھی کر لو شکست پی ڈی ایم کا مقدر بن چکی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پکڑا بھی جائے گا اور جیل بھی جائے گا، رانا ثنا اللہوفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کا مطلب یہ نہیں کہ توشہ خانہ کی چوریوں کا حساب نہ لیا جائے، او جا اوے In your dreams.... U bas***d RanaSanaullahPK بیغیرت تو مرے گا نہیں تو جلد مارا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ایسے سیاسی لیڈر ہیں جو کسی بھی امیدوار کو ووٹ پڑواسکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی کا اعتراف07:34 PM, 10 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان ان سیاسی لیڈرز میں شامل ہیں جن کی وجہ سے کسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔ کون سے سن سے2023یا 1990 سے توشہ خانے میں ایسے ریکارڈ موجود ہیں یا ان میں بھی آگ لگ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »