شاہد خاقان عباسی کا 500 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈز دینے کا دعوی درست ...

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے. شہباز شریف ایک باہمت وزیر اعظم ہیں وہ ملک و قوم کی بہتری چاہتے ہیں اور انہوں نے حکومتی اخراجات کم کرکے دکھائے.

شاہدخاقان اور مفتاح اسماعیل کاارکان اسمبلی کو500ارب دینے کا دعوی درست نہیں۔ ہمارے سابق ساتھیوں نے غلط اعدادوشمار پیش کیے۔عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے.حکومت باتوں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے اور اپنے اخراجات کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ملک و قوم کی بہتری چاہتے ہیں اور انہوں نے حکومتی اخراجات کم کرکے دکھائے. ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ پر کمیٹی قائم کی گئی ہے.

حکومت کے اخراجات میں کمی کی ایک مثال پی ڈبلیوڈی کی تحلیل ہے۔پی ڈبلیو ڈی کرپشن کا ذریعہ تھا، پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ بند ہوگیا، حکومت نے کوشش کی کم سے کم ٹیکس لاگو کیا جائے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا مالی سال 25-2024 کے بجٹ کا حجم 53 کھرب روپے متوقعپنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے کے قریب ہونےکا امکان ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کا 3 ہزار 56 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہکم ازکم اجرت 37 ہزار روپے مقرر، ترقیاتی بجٹ میں 429 ارب کا اضافہ، 959 ارب روپے مقرر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقعبجٹ میں دفاع کیلئے 1252 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ سبسڈی کا حجم ایک ہزار 509 ارب روپے لگایا گیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہآئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »