شاہد آفریدی نے عمران خان کو مفید مشورہ دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کوپارلیمنٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے

کراچیسابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کوپارلیمنٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے ساتھ گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری فیملی کو عمران خان سے بہت امیدیں ہیں ، میں نے پہلی بار2013میں کسی کوووٹ دیا تھا۔سٹار کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سے بہت سے غلطیاں ہوئیں جنہیں ماننا چاہیے ،غلطیاں تسلیم کریں گے تو بہتر سیاستدان بنیں گے ۔ شاہد آفرید ی کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کو بطور وزیر اعظم مبارکباد دینے کا مقصد عمران خان سے احتجاج تھا جو میرا ان کیساتھ ذاتی احتجاج تھا،میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کو اس وقت گراونڈ نہیں چھوڑنا چاہیے ، ان کا گرائونڈ پارلیمنٹ ہے ، پارلیمنٹ میں مقابلہ کرنا چاہیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم بھی شاہد آفریدی کو مفت مشورہ دے رہے ہیں کہ عمران خان ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اس کو کراس کرنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ ہم بھول جائیں گے کہ تم کون ہو۔ لحاظ اپنے آپ کو آزمانے سے باز رہیں یہی آپکے لیے بہتر ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ اور نریندر مودی: ’یقین ہے کہ عمران خان ان کی تعریف کریں گے‘ - BBC News اردولوگ نریندر مودی کی ایک ویڈیو کے ذریعے عمران خان کو بظاہر مشورہ دے رہے ہیں کہ اُنھیں سرکاری تحفوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے تھا۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ اور آپ کے اہل و عیال کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے اور تمام عبادات اور دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور عید الفطر کی بھرپور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹 بہت بہت عید مبارک۔ ہمیں پتا ہے سامراج کے ٹکڑوں پر پلنے والے تمام میڈیا گروپس اور حرام خوروں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھ رہا ہے Haram zado Pakistan ki riwayat kuch or hy pen yako
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کے خلاف کو آرٹیکل 63 اے کے تحت نا اہل کرایا جائے عمران خان کا اپنی قانونی ٹیم کو حکماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور چھ مئی کو پنجاب کے ThePakDaily
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام شدید غصے میں ہے، پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کرے: وزیر داخلہحکومت نے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا: رانا ثناء اللہ rana g maaf karna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ، عمران خان عید کی نماز کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی تبدیلی۔عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے وضاحت مانگ لیچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی اور کہا ہے کہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر کٹھ پتلی امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور کیا یوتھیا ھے لُٹ کے کھا گئے پاکستان گوگی_پنکی_اور_کپتان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم کی حقیقی آزادی کیلئے پرعزم ہیں، پسپا نہیں ہوں گے، عمران خانبنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا، ملک گیر عوامی رابطہ مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI Dailyjang دجالِ_اصغر_عمران_نیازی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو گوگی_بچاو_تحریک
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »