شاہد آفریدی کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ arynewsurdu

اس موقع پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ضروری ہے، جہاں انصاف نہیں ہوگا وہاں اسی طرح کے حالات ہوں گے۔

شاہد آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ اب ٹیم کا انتخاب سمجھداری سے کرنا ہوگا، ٹیم اچھی بنائیے گا تاکہ وہ کام کر سکے۔ سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے آٹھ ماہ میں تین چیئرمین تبدیل ہوئے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی آئے وہ سسٹم کو فالو کرے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کردے گا، ہر نئے آنے والے کو پہلے سے موجود سسٹم کو فالو کرنا چاہیے، خواہش ہے کوئی بھی آئے وہ سسٹم کو فالو کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرسٹر سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا فیصلہ غیرقانونی قرار دیدیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا فیصلہ غیرقانونی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، اپوزیشن لیڈرچیئرمین پی ٹی آئی موجود ہوتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض تفصیلات جانیے: DailyJang RajaRiaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرات کا نوٹس لیا جائے‘’چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرات کا نوٹس لیا جائے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا سہولیات میسر ہیں؟ محکمہ جیل کا مؤقف سامنے آگیاچیئرمین پی ٹی آئی کو کیا سہولیات میسر ہیں؟ محکمہ جیل کا مؤقف سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے اہم بیانواشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے آج بھی بیان مختلف نہیں ہوگا، ان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »