شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔

حملہ آور کو ایک پولیس افسر نے گولی مار کر موقع پر ہی ہلاک کر دیا، حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں پانچ خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بونڈائے جنکشن شاپنگ مال میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر انتھونی کوکے کا کہنا تھا کہ حملے کے مقام کے قریب ایک خاتون پولیس اہلکار موجود تھیں اور جب انھوں نے حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے ان پر وار کرنے کی کوشش کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر خاتون پولیس اہلکار نے اپنا دفاع کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی ماری جس کے سبب وہ ہلاک ہوگیا۔

سڈنی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر پھنسے ہوئے ہزاروں شہریوں کو بحفاظت باہر نکال لیا ہے اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔زخمیوں میں سے ایک بچے کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فی الحال شاپنگ مال کو بند کردیا گیا ہے اور لوگوں سے اس علاقہ سے دور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاکواقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک: ’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوںویسٹ فیلڈ شاپنگ مال کا شمار آسٹریلیا کے مصروف ترین مقامات میں ہوتا ہے جو کہ سڈنی کے کاروباری علاقے اور مشہور ساحل بونڈائے کے قریب واقع ہے۔ آسٹریلیا کی پولیس کے مطابق حملہ آور کو ایک پولیس افسر نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں پانچ خواتین اور ایک مرد شامل...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے، افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے اور جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکپولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »