شانگلہ میں جاں بحق 8 بچوں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شانگلہ میں جاں بحق 8 بچوں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ہر جاں بحق بچے کے اہل خانہ کے لئے 10 لاکھ روپےکی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تودہ گرنے سے زخمی شخص کو بھی مالی امداد دی جائے گی۔

وزیراعظم نے مالی امداد کا اعلان انجینئر امیرمقام کی درخواست پر کیا ہے۔ امیر مقام نے وزیراعظم کوحادثے کے متاثرین کیلئے امداد کی اپیل کی تھی۔ وزیراعظم نے امیرمقام کو متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر کے تعزیت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شانگلہ کے علاقے مارتونگ خاص میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اس دوران ریت کا ٹیلہ ان پر گر گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثے میں 8 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا کیلئے مالی امداد کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مارتنگ ضلع شانگلہ میں تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شانگلہ میں ایک ساتھ 8 بچوں کے جنازے ، ہر آنکھ اشکبارشانگلہ : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے ایک ساتھ جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرگیا 8بچے جاں بحق09:39 PM, 6 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, شانگلہ:شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے8 بچے جان بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کچی سڑک سے گزرتے ہوئے بچوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شانگلہ ؛پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحقشانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوشانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 8 جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شانگلہ میں ریت کے ٹیلے تلے دب کر 8 جاں بحق ہوگئےشانگلہ میں ریت کے ٹیلے تلے دب کر 8 جاں بحق ہوگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »