شام کی سرحد پر زوردار بم دھماکا، 3 ترک فوجی جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شام اور ترک سرحد پر ایک بم دھماکے میں ترک فوج کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور ترکی کی سرحد پر قصبے اقچا قلعہ میں ترک فوج کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 3 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوابی کارروائی میں کردوں کی دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں پر حملے کیے جس میں 12 جنگجو ہلاک اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوگئے۔

شام میں کچھ علاقوں میں ترک فوجی علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں جس کے دوران کئی کار بم دھماکوں میں درجنوں ترک فوجی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب ترک وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ کرد دہشت گرد تنظیم کو شورش زدہ علاقوں میں لگام دے دی گئی ہے اور زیادہ تر مسلح جنگجو علاقے سے فرار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طیب اردگان سے پہلے ترکی کی پالیسی معیشت+خوشحالی+لبرلازم تھی اب مزہبی آمریت+دہشتگردی کو سپورٹ کرنا پالیسی بن چکی Mid sized atrocities جیسا کہ پاکستان ترکی افغانستان ان ممالک کا کوئی مستقبل نہیں نہ ہی یہ ترقی کر سکتے ہیں جب تک یہ عوام دشمن ملا+ملٹری مافیاز سے قبضہ نہ چھڑا لیں

sad news. may Allah accepts martyrdom.😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مویشیوں کو شام کے وقت دھوپ کے احساس کیلئے ورچوئل رئیلٹی چشموں کا استعمال - ایکسپریس اردومویشیوں کو شام کے اوقات میں بھی دھوپ والی چراگاہوں اور ہری گھاس سے لطف اندوز ہونے کا احساس دلایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کے جہاز کی اُڑان پر ردعمل سامنے آگیا08:52 PM, 7 Jan, 2022, پاکستان, لاہور :پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے جہانگیر ترین کے جہاز کے رُخ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ   یہ بات درست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئیکراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ کیوں ہوا؟، تشویشناک خبر سامنے آگئی ARYNewsUrdu وہ کیا وجہ ہے بھائی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبح 4 بجے سنی لیون کے گھر پہنچنے پر میکا سنگھ کی تواضع کیسے ہوئی؟میں نے سنی کو فون پر بتایا کہ 11 یا 11:30 تک ان کے گھر پہنچوں گا لیکن مجھے دیر ہوگئی: میکا سنگھ مزید پڑھیں:GeoNews SunnyLeone پلیز جیو! لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھیں کہ آگے کیا ہوا پھر۔۔۔۔۔ایسے نہ ہو اتنے اہم معلومات سے عوام محروم رہ جائیں۔ واہ بھئ کیا نیوز ہے😂😂😂 مریم نواز سے سیدھا سنی لیونی😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صبور علی کی شادی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سیسی کے حریفوں کی جاسوسی کرنے پر مصری گرفتار - ایکسپریس اردومصری حکام کی یدایات پر ملزم نے سیسی کے سیاسی حریفوں کو ٹریک کیا اور معلومات حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »