شام میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر راکٹ حملے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شام میں امریکا کے فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے راکٹ داغے گئے جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

شام میں برطانوی مانیٹرنگ ادارے نے دعویٰ کیا کہ راکٹ گرنے سے فوجی اڈے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب شام میں اتحادی افواج کے ترجمان کرنل وائن ماروٹو نے راکٹ حملے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبریں درست نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔