شام کے زلزلہ زدہ شہر پر اسرائیلی بمباری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام کے زلزلہ زدہ شہر پر اسرائیلی بمباری ARYNewsUrdu

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حلب ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے جس سے اس کا رن وے تباہ ہو گیا ہے۔ حملے کے بعد ایئرپورٹ پر آپریشنل سروسز معطل ہو گئی ہیں۔ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے سانا ایجنسی نے کہا کہ اسرائیل نے لطاکیہ کے مغرب میں بحیرہ روم کی سمت سے ایک فضائی حملہ کیا جس میں حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

شام کی جنگ میں بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنے والے شہر حلب کو گزشتہ ماہ جنوبی ترکی اور شمال مغربی شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں ایک بار پھر شدید نقصان پہنچا تھا۔ اس کے بعد سے متعدد ممالک نے شہر کے ہوائی اڈے پر امدادی سامان بھیجا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام طے شدہ پروازیں، بشمول انسانی امداد لے جانے والی پروازوں کو "اسرائیلی جارحیت” کے بعد دمشق اور لاذقیہ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسرائیلی انسان نہیں بلکہ خونخوار جنگلی جانور ہیں۔ لیکن ان تمام آفات کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اب اسلام کے مطابق زندگی نہیں گزار رہے۔وہ اپنے دین سے بہت دور آچکے ہیں۔اور جب تک ہم اسلام کے مطابق عمل نہیں کریں گے تب تک ہم ترقی اور مضبوط نہیں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں جشن بہاراں شروع رنگارنگ تقریبات کا اہتمام انٹری مفتلاہور(نیوز رپورٹر)زندہ دلان کے شہر لاہور میں جشن بہاراں کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، جشن بہاراں 12 مارچ تک منایا جائے گا۔شہر کی معروف شاہراہوں پر فلوٹس،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن:گھریلو تنازع پر بھائی نے دو بھائیوں اور بھابھی کوقتل کردیاپاکپتن : (دنیا نیوز) پنجاب کے شہر پاکپتن میں انتہائی لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھریلو تنازع پر حقیقی بھائی نے دو بھائیوں اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹورنٹو میں برفانی طوفان، پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے کی تاخیر سے لاہور کیلئے روانہفوٹو: اسکرین گریبکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں برفانی طوفان کی وجہ سے پاکستان... اتنا بھی زیادہ نہیں تھا. رات کو تھا، صبح کو کلیر ھو گیا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے ہاتھوں پلوامہ میں مرنے والوں کے خاندانوں کی بے حرمتیپلوامہ حملے میں مرنے والوں کے خاندان مودی سرکار کی بےاعتنائی پر نالاں ARYNewsUrdu Modi khud he to Qatil hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔ مزید تفصیلات ⬇️ AuratMarch LHC Court Lahore WomenMarch WomenRights PunjabGovt GovtofPunjabPK AuratMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوارحسین نےدرخواست پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »