شامی بحران کے حل میں ایرانی کردار قابل تعریف ہے، روس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شامی بحران کے حل میں ایرانی کردار قابل تعریف ہے، روس VladimirPutin RussiaRole Resolving SyrianCrisis Commendable Russia

خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات ترکی کے صدر مقام انقرہ میں شام کے حوالے سے منعقدہ سراہ کانفرنس کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کہی۔ روسی صدر پیوٹن نے مسئلہ شام پر اہم ایرانی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایرانی کوششوں سے وہاں دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور ایک موثر سیاسی حل ممکن ہوسکا۔واضح رہے

کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور ایرانی صدر کے درمیان یہ ملاقات پیر کو ہوئی، جس کا مقصد شمالی شام میں عارضی جنگ بنی کو مکمل اور دیرپا جنگ بندی میں تبدیل کرنا ہے۔شام کی سرکاری فوج کی جانب سے حملوں کے بعد علاقائی کشیدگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے اور پناہ گزینوں کے ایک نئے سلسلے کا ترکی میں داخلے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوامی حکومت ہی ملک کے مسائل حل کرسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زور Read News SMQureshiPTI MoIB_Official PTIofficial IndianOccupiedKashmir ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے اوورسیز سیل قائم کردیا گیا: گورنر پنجابدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کے لئے اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »