شامی مہاجرین پر ترکی میں عرصہ حیات تنگ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانچ لاکھ کے قریب شامی مہاجرین استنبول میں رجسٹرڈ ہیں لیکن ایک اندازے کے مطابق دس لاکھ سے زیادہ شامی مہاجرین غیر قانونی طور پر استنبول میں رہ رہے ہیں جو دوسرے صوبوں میں اندراج کے بعد استنبول آ کر آباد ہو گئے ہیں۔

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں مقیم شامی مہاجرین کو آئندہ منگل تک شہر چھوڑنے کی مہلت دی گئی ہے جس کے بعد انھیں زبردستی ترکی بدر کر دیا جائے گا۔

ترکی اس بات پر فخر کرتا ہے کہ اس نے دنیا میں سب سے زیادہ 36 لاکھ مہاجرین کو اپنے ملک میں پناہ دی ہے۔ لیکن اب ان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے۔ استنبول کے ان علاقوں میں جہاں مہاجرین کی اکثریت مقیم وہاں ایسے مہاجرین کی کہانی عام ہیں جنھیں ترکی چھوڑ نے پر مجبور کر دیا گیا اور ان سے واپسی جانے کی دستاویزات پر زبردستی دستخط کرا لیے گئے اور ان دستاویزات کو انھیں پڑھنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرفترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرف Turkey Mayor ThreeCities Fired TerrorismCharges
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے، برطانوی رکن اسمبلی - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے، برطانوی رکن اسمبلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کچے کی 15 سے زائد بستیاں اور فصلات زیر آبکچے کی 15 سے زائد بستیاں اور فصلات زیر آب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرفترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرف Turkey Mayor ThreeCities Fired TerrorismCharges
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائدذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائد ZakirNaik BannedInMalaysia SpeechesBanned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »