شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان میچز ، دونوں ملکوں کے شائقین کیلئے علیحدہ انکلوژر بنائے جائینگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار شارجہ اسٹیڈیم میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پاکستان کے تماشائیوں کے علیحدہ اور افغان تماشائیوں کیلئے الگ انکلوژر بنائے جائیں گے، اس کے باوجود تماشائیوں کیلئے ضابطہ اخلاق بنائے جارہے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون سختی سے حرکت میں آئے گا۔

پولیس کے علاوہ پرائیویٹ سکیورٹی تماشائیوں کو کیمروں کی مدد سے کنٹرول کرے گی اور تماشائیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے فون پر 3 میچ شارجہ میں کرانے کا پیغام گزشتہ ہفتے دیا تھا، شارجہ پولیس کی مدد سے سکیورٹی پلان بنایا جارہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے بعد اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹوئنٹی انٹر نیشنل کی سیریز شارجہ میں کرانے کی تصدیق ہوگئی ہے، ون ڈے انٹر نیشنل سیریز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تبدیل کردیا گیا ہے, ممکنہ طور پر تینوں میچ رمضان میں ہوں گے,افغان بورڈ ان میچز کا میزبان ہوگا۔

واضح رہے کہ اتوار کو نجم سیٹھی نےسوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز مارچ کے آخر میں کھیلی جائے گی، تینوں میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حرامی نمک حرامی افغانی غلیظ لوگ، انکو UAE میں داخلہ سے منع کر دینا چاہیئے جنگلیوں کو

Agr ab afghani begariti krtay hain tu instant deport karay no tolerance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ اور شام میں ملبے تلے دبے افراد کی زندگی کی امید دم توڑنے لگی ہلاکتیں 22 ہزار سے تجاویز05:16 PM, 10 Feb, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, انقرہ ، دمشق :ترکیہ اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں دونوں ملکوں کے اب تک کم از کم 22 ہزار شہری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان : اے ایس آئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 8 زخمیشمالی وزیرستان:(دنیا نیوز) پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان میں پولیس اے ایس آئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن 2 فوجی افسران شہید 3 جوان زخمیبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 فوجی افسران شہید جبکہ 3 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان: فنڈز کی عدم ادائیگیبلوچستان میں فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث درسی کتب کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی۔بلوچستان میں غریب اور متوسط طبقے کیلئے حصول علم مشکل ہوگیا، نئے تعلیمی سال کے آغاز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہلو میں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ نفرت اپ سے نہیں بے ضمیر جرنیلوں سے ہے ۔ اللّٰہ تعالٰی شہیدا کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🤲 RIP 😰 اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن 2 فوجی افسران شہید 3 جوان زخمیبلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 فوجی افسران شہید جبکہ  3 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »