شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 11 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 11 سالہ مدیحہ جاں بحق ہوگئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے لواحقین نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا اور میت اسپتال سے سرد خانے لے گئے، ایس ایچ او اقبال مارکیٹ انسپکٹر اخلاق احمد پولیس کارروائی کے لیے چھیپا سرد خانہ پہنچ گئے، اور ایس ایس پی غربی سہائی عزیز کی کوششوں سے لواحقین پوسٹ مارٹم کے لئے راضی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر اس طرح کے واقعے میں ایک صرف ایک مجرم کو قرار واقعی سزا مل جائے تو آئندہ کوئی حرامزادہ اس قسم کی حرکت نہیں کرے گا ۔ آج تک اس قسم کے واقعات میں کسی کو سزا نہیں ہوئی ، اسلئے ایسے ظالمانہ واقعات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ۔

😂 what a joke we r

یہ بھی ساتھ کہو کہ یہ عمران خان کی وجہ سے ہوٸی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں 70 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی شرکت پر پابندی لگادی وجہ ایسی کہ آپ بھی سوچ میں پڑجائیں گےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں 70سال سے زائد عمر کے لوگوں کی شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ دی سن کے مطابق اس دلہن نے اپنے اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایاتویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے صوبے میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمرا ن خان نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفات سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملاکنڈ ڈویژن زلزلہ متاثرین کی امدادی رقم میں 1 ارب سے زائد کی بے قاعدگیاں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »