شادی کی تقریب میں دلہن کا انتقال، دلہا نے سالی سے شادی کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو ششدر کر کے رکھ دیا ہے جہاں پر شادی والے دن دلہن کی موت کے بعد دلہا نے اپنی سالی سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں بیوی کے انتقال کے کچھ عرصے بعد سالی سے شادی جیسے واقعات تو اکثر وبیشتر دیکھنے میں آتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی میں شریک خاتون نے بتایا کہ دلہن شادی کے روز بہتر محسوس نہیں کررہی تھی جس کے بعد وہ بے ہوش ہوکر گرگئی، واقعے پر ایمبولنس کو بلایا گیا تو پیرامیڈیکس نے دلہن کی موت کی تصدیق کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NAB kay hawalay kia jai 😄

Kahee ye koi sazish tu nahee ha, koi molawis b hoskti ja

🤔

انڈین خبروں کو بھی ہم اپنا حصہ بنا لیتے ہیں۔

Very Good question

Unbelievable Pre plane tragedy 😢😔

May be dulhan ny suicide kiya ho🙄

دلہا اور سالی کا چکر ہے بھائی😋

Yeh india hai wese yahan kuch bhi ho sakta hai

پولیس تفتیش کرے دلہن کو قتل کیا گیا ہے دلہا کا سالی سے پہلے سے کوئی چکر ہوگا.

یک نہ شد دو شد

یہ سب پری پلان لگ رہا ہے

Yeh theek kaam Kiya hai.

اگر شوہر مر جاتا تو دلہن کسی اور سے اسی وقت شادی کرسکتی تھی ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثی باغیوں کی سعودی عرب پرڈرون سے حملے کی کوشش سکیورٹی فورسز نے تباہ کر دیادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کیلئے کام کرنے والے عرب اتحاد کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ سعودی فضائی دفاع نے یمن کے حوثی باغیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منال خان اوراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی - ایکسپریس اردواب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے، احسن محسن خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین حادثہ ریلوے کی غفلت سے ہوا حکومت نے اعتراف کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرریلوے اعظم سواتی نے اعتراف کیا ہے کہ ٹرین حادثہ ریلوے کی غفلت سے ہوا ۔ لاہور میں پی ٹی آئی رہنماو¿ں اور کارکنوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر سے علیحدہ رہنے والی خاتون نے عاشق کی خاطر اپنا بچہ مار دیابھارت میں ایک خاتون اپنے ناجائز تعلقات کو شادی کی شکل دینا چاہتی تھی۔ سماج میں افراد خاندان اور شوہر کی عزت کی پرواہ کئے بغیر اس نے فیصلہ کرلیا تھا۔اس خاتون کا Aysi orat ko zibah kr dena chahiye Jo buche ka na oskha o ashiq ka kya oga
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منرو نے گلیڈی ایٹرز کی بولنگ کا بھرکس نکال دیا، 10 وکٹوں سے شکستمنرو نے گلیڈی ایٹرز کی بولنگ کا بھرکس نکال دیا، 10 وکٹوں سے شکست ARYNewsUrdu QGvIU PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منرو نے گلیڈی ایٹرز کی بولنگ کا بھرکس نکال دیا 10 وکٹوں سے شکستمنرو نے گلیڈی ایٹرز کی بولنگ کا بھرکس نکال دیا، 10 وکٹوں سے شکست CollinMunro IUvQG IsbUnited TeamQuetta TheRealPCBMedia thePSLt20 HBLPSL2021 HBLPSL6
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »