شادی کی تقریب میں دولہا پر فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

ترکیہ کی ریاست دیار بقر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک شخص نے اپنی محبوبہ کی شادی میں پہنچ کر اس کے دولہا پر فائرنگ کردی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص لڑکی سے شادی کا متمنی تھا، مگر لڑکی نے اس کی بات رد کردی تھی، ملزم سے یہ برداشت نہ ہوا اور شادی کی تقریب میں پہنچ کر دولہا پر فائرنگ کردی۔ Diyarbakır’da bir kişi, evlenme isteğini kabul etmeyen ve başkasıyla evlenen bir kadının düğününü bastı ve damadı silahla vurdu.اطلاعات کے مطابق موقع پر موجود افراد نے دولہا کو اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی زندگی بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

اس حملے کی تفصیلات ترکیہ کے ینی شفق میڈیا آؤٹ لیٹس پر شائع ہونے والی ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہیں جنہیں سی سی ٹی وی کیمروں نے محفوظ کر لیا۔ مشتعل نوجوان کو ویڈیو میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے باعث دولہے کے ہمراہ موجود ایک بچہ بھی زخمی ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی تقریب میں دولہا پر فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دولہا شادی سے فرار، دلہن نے ہونے والے سسر سے نکاح کرلیاانڈونیشیا کے گاؤں جیکوتامو کی شادی میں دولہا نہ آیا تو اس کے والد نے آگے بڑھ کرخود کو پیش کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر، ویڈیو وائرلطوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر، ویڈیو وائرلطوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »