شادی کب کریں گے؟ مداح کے سوال پر فہیم اشرف نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کب کریں گے؟ مداح کے سوال پر فہیم اشرف نے کیا کہا؟ arynewsurdu PakistanKiAwazARY

واضح رہے کہ اس سے قبل امام الحق کو شو میں شریک ایک لڑکی نے شادی کی پیشکش کی تھی جس پر میزبان تابش ہاشمی سمیت امام الحق بھی حیران رہ گئے تھے۔

لڑکی نے امام الحق کو پروپوزکرتے ہوئے کہا تھا کہ ’کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ جس پر پہلے تو امام الحق حیران ہوئے، بعد ازاں میزبان تابش سے پوچھا کہ وہ اس بات کا کیا جواب دیں ؟ تاہم لڑکی کے اصرار پر خاموش ہوگئے، لڑکی نے امام الحق سے اصرار کرتے ہوئےکہا کہ ’سر پلیز میری بات کی عزت رکھ لیجیے گا جس پر کرکٹر نے جواب دیا کہ اس کے لیے آپ کو میری والدہ سے بات کرنی پڑے گی کیوں کہ وہی اس بات کا مناسب جواب آپ کو دے سکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: شادی کب کریں گے؟ لڑکی کا فہیم اشرف سے سوالمناہل آپ نے یہ سوال ان سے کیوں پوچھا ، کیا آپ کا کیٹرنگ کا کام ہے؟ میزبان تابش ہاشمی کا مداح سے سوال لخ لعنت ھے تمہاری صحافت پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیرا پھیری 3 کب ریلیز ہوگی؟بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے فلم ہیرا پھیری 3 کی ریلیز کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ڈیزائن تیار 75 روپے کا نوٹ کب جاری ہوگا۔۔؟سٹیٹ بینک نے اعلان کردیاپاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جا ری کرنے کا اعلان کردیا۔ Fake حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ Koi sachai per mabni khabrain bhi dy diya kro vech Leni diyo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید الاضحی کب ہوگی ؟؟ماہرین نے بتا دیاماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند 29 جون کو دکھائی دینے کی امید ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کب وطن واپس آرہے ہیں؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیارانا ثنااللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے نواز شریف کی وطن واپس کا عندیہ دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وکی کوشل کترینہ سے شادی کر کے خوش نہیں؟ اداکار نے بتا دیابالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے بعد گزارنے والی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کر لی۔ Jhuti khabr dyne walun pe allah ki lanat پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور تم لوگ کہا ہے 🤣 joothy pa Allah ki lant
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »