شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں

حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیقاپوزیشن نے سات وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک جمع کروادیںالیکشن ٹربیونل راولپنڈی؛ 8 پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی عذرداریاں سماعت کیلئے منظوراپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں ہوا، وزیراعلیٰ کے پیپیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گی

ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا شادی ایک خوبصورت عمل ہے اور وہ دعاگو ہیں کہ سب یہ عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلینز انسانوں کے ساتھ زمین پر زندگی گزار رہے ہیں، امریکی سائنسدانوں کا دعویٰہوسکتا ہے کہ ایلینز خاموشی سے زمین یا ہمارے قریب چاند پر زندگی گزار رہے ہوں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دلہن گھر آنے پر والدہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرلکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار و اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی دلہن کے پہلی بار گھر آنے اور ساس کے بہو کی آمد پر خوشی سے نہال ہو کر ڈانس کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس ویڈیو میں فیروز خان اور دیگر مہمان دلہن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق، سابق اہلیہ علیزے سلطان کی تازہ ویڈیو وائرل ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چند دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں گردش میں تھی اور یکم جون کو فیروزخان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے دوسری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »