شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا

تفصیلات کے مطابق 22 سالہ سوریندر کمار جو کہ منیتھر گاﺅں کا رہائشی تھا، جو بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تھا ، ہر کوئی بارات کے آنے کی خوشیاں منا رہا تھا ، اتنے میں دلہن کو شادی کی رسومات کیلئے سٹیج پر لایا گیا ، دلہن کے آنے پر دولہے نے اسے پھولوں کا ہار پہنایا اور رسومات کا آغاز ہوا، اس دوران ڈی جے نے شرکاءکو جوش دلانے کیلئے اُونچی

آواز میں گانا بجانا شروع کر دیا اور سپیکر بھی دولہے کے قریب ہی پڑا ہواتھا ، دولہے نے متعدد بار آواز کم کرنے یا ڈی جے کو دور لے جانے پر اصرار کیا لیکن سب اپنے ڈانس میں مصروف تھے اور انہوں نے دولہے کی درخواست کر مکمل طور پر نظر انداز کر دیا ، اتنی دیر میں دولہا اچانک سے سٹیج پر گر پڑا جسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ انتقال کر چکا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منڈی بہاؤ الدین: مقامی تاجر کی شادی پر نوٹوں کی بارش، موبائل فونز تقسیممنڈی بہاؤ الدین: (دنیا نیوز) منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کر دی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔ 70مشیروں کو شادیوں سے پیسے اکٹھے کرنے کی ڈیوٹی لگا دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا عازمین حج کے لئے زرمبادلہ کے انتظام کا عندیہذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران حج پالیسی، اسپانسر شپ سکیم، سعودی عرب میں رقوم کی ادائیگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منڈی بہاؤ الدین میں شادی میں نوٹوں کی بارش مہنگی ترین چیز لوگوں میں تقسیممنڈی بہاؤ الدین (ویب ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے عوام کی سہولت کے پیش نظر خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان عدالت میں اپنے ساتھ غنڈے بدمعاش لے آتے ہیں: ججاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کے دوران جج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر برہم ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی سے عمرے کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونیوالا شخص مکہ پہنچتے ہی انتقال کر گیاجرمنی سے عمرےکی ادائیگی کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والا شخص مکہ مکرمہ پہنچتے ہی انتقال کر گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 53 سالہ غازی جاسم شہدے نے جرمنی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »