شادی کے وعدے پر دھوکہ کھانے والی انڈین لڑکی کو چھ ماہ کا حمل ضائع کرنے کی اجازت

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی گجرات ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے ایک ایسا معاملہ آیا ہے جس میں محبت کے نام پر دھوکہ کھانے والی متاثرہ حاملہ لڑکی نے اپنا چھ ماہ کا حمل ضائع کروانے کی اجازت طلب کی ہے جس پر عدالت نے نہ صرف اس کیس کی فوری سماعت کرتے ہوئے اسقاط حمل کی اجازت دی بلکہ گجرات ہائی کورٹ کو بھی حکم دیا کہ وہ اس معاملے میں متاثرہ لڑکی کی حالت اور مستقبل کو مد نظر رکھ کر جلد فیصلہ کرے۔

متاثرہ لڑکی 12ویں جماعت تک تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے والدین کے ساتھ کھیتوں میں محنت مزدوری کرنے لگی۔بی بی سی گجراتی سے بات چیت میں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ’پرائیویٹ ٹیکسی کا کرایہ سرکاری بس کے کرایے سے کم تھا، اس لیے میں نے ہر روز ٹیکسی میں کام پر آنا جانا شروع کردیا۔‘

متاثرہ لڑکی نے کہا کہ ’ہمیں ایک دوسرے سے پیار ہو گیا۔ ہم دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ میں نے کہا کہ ہم والدین کی رضامندی سے شادی کریں گے اور وہ مان گیا۔ میں نے اپنے والدین سے بات کی اور وہ ہماری شادی پر راضی ہو گئے۔‘ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ’اس نے مجھے بتایا کہ اس کے گھر والے شادی کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس لیے اس نے اپنا گھر چھوڑ دیا ہے۔ اس نے کہا کہ جب اس کے والدین شادی کے لیے تیار ہوں گے تو ہم شادی کریں گے۔ پھر وہ ہمارے ساتھ گھر میں ہمارے ساتھ خاندان کے ایک فرد کی طرح رہنے لگا۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’ایک دن جب میری بہن سکول کے لیے تیار ہوئی تو وہ میری بہن کو سکول چھوڑنے کے بہانے لے گیا اور پھر اسے ایک ویران جگہ لے گیا جہاں ڈرا دھمکا کر اس نے میری بہن کا ریپ کیا اور ساتھ ہی دھمکی بھی دی کہ اگر اس نے کسی سے اس واقعے کی شکایت کی تو وہ ہمارے چھوٹے بھائی کو قتل کر دے گا اور مجھے چھوڑ دے گا۔‘متاثرہ لڑکی کے مطابق ان کی بہن نے خوف کی وجہ سے ایک ہفتے تک کسی کو اس واقعے کے بارے میں نہیں بتایا۔ لیکن پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے ان کی ماں چھوٹی بیٹی کو بھروچ کے سرکاری ہسپتال لے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کے لیے لڑکی نہ ڈھونڈنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیاریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں 45 سالہ خاتون کو بیٹے نے مبینہ طور پر شادی کے لیے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیااوکاڑہ : آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیا ، ملزم نے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو لڑکی کے شور مچادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیااوکاڑہ : آٹھویں جماعت کی طالبہ نے خود کو اغوا ہونے سے بچالیا ، ملزم نے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تو لڑکی کے شور مچادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ نے دوڑ کے ساتھ ہی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کردیسلوواکیہ کے کھلاڑی نے اختتامی لائن پر کھڑے ہوکر خاتون ہینا برزالووا کو انگوٹھی کے ذریعے شادی کا پیغام دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل: مقتول نوجوان کے اہلخانہ کا لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درجکراچی: بھکر گوٹھ میں لڑکی اور لڑکے کے غیرت کے نام پر قتل کے معاملے پر مقتول نوجوان کے اہلخانہ نے لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل: مقتول نوجوان کے اہلخانہ کا لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درجکراچی: بھکر گوٹھ میں لڑکی اور لڑکے کے غیرت کے نام پر قتل کے معاملے پر مقتول نوجوان کے اہلخانہ نے لڑکی کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »