شاداب خان کو ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا ؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ شاداب خان انجری کا شکار ہے اور اس کی جگہ اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ شاداب خان سے کل بات ہوئی تھی اور اس نے مجھے کہا کہ میں یہ تین ون ڈے میچز کھیل جاﺅں گا ، میں نے اسے منع کیا اور کہا کہ کل گراﺅنڈ میں آﺅ اور باولنگ کرواور اپنی حالت بتائیں، شاداب نے باولنگ کی لیکن اسے اپنی انگلی میں ابھی بھی مسئلہ ہے ، اس کی جگہ اسامہ میر کو شامل کیاہے ، وہ اچھا باولر ہے اور فارم میں ہے ، اسامہ فیلڈنگ بھی اچھی کرتاہے ۔شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ چیف سلیکٹر کی کرسی ایسی ہے کہ بہت سے لوگ ناراض ہوں گے ، میں سب کو خوش کر بھی نہیں سکتا...

شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ سلیکشن کمیٹی نے تمام مشاورت مکمل کر لی ہے ، ڈومیسٹک کرٹ کی پرفارمنس بہت اہمیت رکھتی ہے ، بابراعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے ہم چاہتے ہیں وہ اتنا ہی بڑا کپتان بھی بنے ، ہمارے پاس ٹیلنٹ ہے ، مستقبل کو بھی دیکھنا ہو گا، بابراعظم کے ساتھ مشاورت مکمل ہو گئی ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے پانچ کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑی بھی جلد پہنچ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلانمحمد حسنین، محمد نواز اور محمد رضوان کو بھی پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلاننیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ،16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان Read News PAKvNZ Tayyarikiwihai Cricket ShahidAfridi TheRealPCB SAfridiOfficial BabarAzam babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیاءکپ2023, روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امسال ستمبر میں شیڈول ون ڈے ایشیاءکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، جبکہ تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑی پاکستان پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کے 5 کھلاڑی   نیوزی لینڈ سے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، فخر، حارث سہیل کی واپسیکراچی: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا کام پرفارم کرنا اور توجہ حاصل کرنا ہے، ٹیم میں نام آنا قسمت کی بات ہے: عابد علیہمارا کام پرفارم کرنا اورتوجہ حاصل کرنا ہے، ٹیم میں نام آنا قسمت کی بات ہے: عابد علی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »