شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، جنوبی افریقہ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ سیریز کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔ مہمان ٹیم آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کریگی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کا دورہ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔ ساؤتھ افریقین ٹیم کی بیس جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے۔ مہمان ٹیم سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

جنوبی افریقہ سیریز لاہور اور کراچی میں کھیلی جائیگی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں 28 جنوری سے کھیلا جائیگا جبکہ2009ء کے بعد لاہور کو پہلی بار ٹیسٹ میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔ پاک جنوبی افریقہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ قذافی سٹیڈیم میں فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز فروری کے دوسرے ہفتے میں ہوگا۔ پاک جنوبی افریقہ سیریز بھی زمبابوے کی طرح کوویڈ نائنٹین پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دیلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو گزشتہ ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی انگلینڈ کا کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان پر غور کر رہاہے ؟ انگلش کرکٹ بورڈ خود میدان میں آ گیا واضح اعلان کر دیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش کرکٹ بورڈ نے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت کی تصدیق کردی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ باؤلر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ Legend we will miss u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر عمر گل نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا - BBC News اردوعمر گل کا بین الاقوامی کیریئر چار سال قبل اختتام کو پہنچ چکا تھا تاہم یہ کیریئر خاصا متاثر کن رہا ہے۔ انھوں نے 47 ٹیسٹ میچوں میں 163 وکٹیں حاصل کیں۔ 130ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ان کی حاصل کردہ وکٹوں کی تعداد 179 رہی۔ nice man miss u umer bhi Lot's of sentimental moment for Gul he's just looking in the past lots of extra ordinary performance in T20 but it's terrible time to just leave Weldon Gul. عمر گل ♥️♥️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چھاتی کے سرطان سے آگاہی ہفتے کے روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم گلابی رنگ میں رنگ جائے گاچھاتی کے سرطان سے آگاہی، ہفتے کے روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم گلابی رنگ میں رنگ جائے گا TheRealPCB BreastCancerAwarenessMonth PindiCricketStadium Pink Saturday
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دیلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو گزشتہ ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »