سی پیک۔ کہیں ایسا نہ ہو؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نوجوان لڑکی نے ’سرفروشی کی تمنا‘ کا نعرہ کیا لگایا، بازوئے قاتل نے زور لگانا شروع کر دیا۔ تحقیقات شروع ہو گئیں کہ معلوم کیا جائے کہ کون ہے یہ... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang

خراب معیشت اور قرضوں کی وجہ سے پاکستان اپنے وسائل میں اتنے بڑے پروجیکٹ کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

معاشی لحاظ سے یہ ہمیں معاشی بحران سے ہمیشہ کے لئے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہماری معیشت کے لئے وہ بنیادیں فراہم کر سکتا ہے جس طرح کی بنیادوں پر چینی معیشت کھڑی ہے لیکن اگر ہم ان غلطیوں کا ارتکاب کرتے رہے جو ابھی تک کر رہے ہیں تو یہ ہمارے معاشی بحران میں اضافے کا بھی موجب بن سکتا ہے۔ اب اگر چین کے تعاون اور سی پیک سے ہم نے اپنی معیشت کو مستحکم بنیادوں پر کھڑا نہ کیا ہو اور اوپر سے امریکہ کا تھپڑ بھی پڑ جائے تو بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہماری کیا حالت ہو گی؟

یوں سی پیک جہاں ہمارے وفاق کی سیاسی لڑائیوں کو حل کر سکتا ہے، وہاں ان میں اضافے کا بھی موجب بن سکتا ہے۔ سفارتی اور تزویراتی تناظر میں دیکھا جائے تو سی پیک کی وجہ سے چین کے ساتھ ہماری دوستی اقتصادی کے ساتھ ساتھ اسٹرٹیجک دوستی میں بدل گئی ہے۔ پنجاب میں چونکہ اس کا ووٹ بینک زیادہ تھا، اس لئے زیادہ تر منصوبوں کا رخ پنجاب کی طرف موڑ دیا جس کی وجہ سے بلوچستان، گلگت بلتستان اور پختونخوا جیسے علاقوں سے اس کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaleemKhanSafi سبق تو یہ افغانی بھی ہمیں سیکھانے کی کوشش بہت دیر سے کر رہا ہے۔ پاکستان کے ہر دشمن کی صف میں کھڑا ہوا نظر آتا ہے۔ کرپشن کے مافیا کا دلی ہمدرد ہے۔ ہم تو بہت قسم کے سبق سیکھ چکے اب تو ان کو سبق سیکھانا ہے۔ آزادی صحافت کا پرچار کرنے والا ہم جیسوں کو بلاک کب کا کر چکا۔

SaleemKhanSafi 👍👍👍👍🙋‍♂️✌

SaleemKhanSafi Tu bht bara haramkhor hai safi

SaleemKhanSafi زبردست آرٹیکل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی سی ٹی وی فوٹیج کے غلط استعمال کو روکنے کی استدعالاہور ہائیکورٹ نے سی سی ٹی فوٹیج کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور شہریوں کی پرائیویسی کا خیال نہ رکھنے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ Kissi Koo galat sabit krnaay kliyee itnaa bhi koi girr saktaa hai,mujhee aab andaza hua,father ki death kaay baad six years ago, Relatives kii harkatain 😷! Maytu kissi ko zalil krnaay kliyee bhi aesii zalil harkaat naa kron!make videos or pics,fake IDs e.t.c😷😠 That is a bad decision..yaqeen’an kisi Chor ya Murderer ne ki hogi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیاآئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا ICC PAKvSL TestSeries MatchOfficials Cricket Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »