سی اے اے عملے کی دیانتداری نوٹوں سے بھرا بیگ مسافر کے حوالے کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی اے اے عملے کی دیانتداری : نوٹوں سے بھرا بیگ مسافر کے حوالے کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر سی اے اے کے عملے نے دیانتداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی سے بھرا بیگ مسافر کے حوالے کردیا۔

بیگ میں 6900 امریکی ڈالر اور دیگرغیر ملکی کرنسی موجود تھی جس کی پاکستانی روپے میں گیارہ لاکھ روپے سے زائد بتائی جا تی ہے۔ مذکورہ مسافر غیر ملکی پرواز ای کے چھ سو سے کراچی پہنچا تھا، بعد ازاں مسافر ہمایوں درانی اپنے بیگ کی تلاش میں سی اے اے کے آفس پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اووی پاکستان وچ۔۔۔

قیامت کی نشانیاں ایک ایک کرکے پوری ہو رہی ہیں

ان سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا ۔ منی لانڈرنگ ہو چاہے۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ثالثی کے اثرات: سعودی عرب، یو اے ای کیساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں:ایرانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے اثرات سامنے آنے لگے، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض کیساتھ ساتھ یو اے ای کے رویے میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ مگر ہم نے تو سنا تھا سعودی عرب اور ایران میں مہاتما سہولت کار بنے ہیں ؟؟، ماشاءاللّه الحمداللہ عظیم لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے اللہ نے پاکستان کی پاک مٹی پر خصوصی کرم کیا ہے ایک ہی صدی میں دو عظیم ترین لیڈر دے دیے قائداعظم اور عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم اے او کالج: ہراساں کرنے کے جھوٹے الزام پر ٹیچر کی خودکشی - Newsone Urduلاہور : ایم اے او کالج میں انگریزی کے استاد افضل محمود نے نو اکتوبر کو زہر کھا کر خودکشی کر لی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایم اے او کالج میں انگریزی پڑھانے والے لیکچرر افضل محمود نے ایک خاتون طالب علم کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام اور تحقیقات کے بعد …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کپتانی سے برطرفی کے باوجود سرفراز ’اے کیٹگری‘ میں برقرار - ایکسپریس اردوکپتانی سے برطرفی کے باوجود سرفراز ’اے کیٹگری‘ میں برقرار SarfarazAhmed کچھ رنز بھی بنا لیا کر بھائی ان کا احسان مت لو یہ بے غیرت پھر زلیل کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ایم سی کڈنی اسپتال ڈائیلاسس کرنے والا دوسرا بڑا ادارہ بن گیا - ایکسپریس اردوڈائیلاسس کی 25 مشینیں ہیں، یومیہ 75 مریضوں کا علاج کیا جا تا ہے، ڈاکٹر سلمیٰ کو ثر، ناہید خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، 2 حملہ آور ہلاک - ایکسپریس اردودھماکے میں ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے، سی ٹی ڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »