سی اے اے کا پائلٹوں کو جہاز میں تمباکو نوشی پر انتباہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جہاز میں تمباکو نوشی ممنوع ہونے کی متعدد ہدایات کے باوجود یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، سی اے اے Pakistan PIA PakistaniPilots CAA DawnNews مزید پڑھیں:

اگر اس معاملے کو رپورٹ نہ کیا گیا تو افراد کے خلاف انظباطی کارروائی کی جائے گی—تصویر: سول ایوی ایشن فیس بک پیج

سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر آف فلائٹ اسٹینڈرڈز نے اس بات کی نشاندہی کی کہ جہاز میں تمباکو نوشی ممنوع ہونے کی متعدد ہدایات کے باوجود یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے جو نہ صرف قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ اس اصول سے بھی صریح انکار ہے جس میں پاکستان میں رجسٹرڈ جہازوں میں ہر قسم کی تمباکو نوشی پر پابندی ہے۔کے مطابق ان قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر آرڈیننس کے تحت تعزیراتی کارروائی کی جاسکتی ہے۔سول ایوی ایشن نے آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ کاکپٹ عملے بشمول کیپٹن، فرسٹ آفیسر کو کاک پٹ میں تمباکو نوشی کی...

سی اے اے کا کہنا تھا کہ اگر دونوں میں سے کسی نے بھی اس خلاف ورزی کی شکایت نہ کی تو دونوں کے خلاف سخت انظباتی کارروائی ہوگی جس میں ابتدائی طور پر جرمانہ کیا جائے گا تاہم خلاف ورزی دہرائے جانے کی صورت میں لائسنس کی توثیق اور معطلی پر عمل ہوگا۔سی اے اے نے مزید خبردار کیا ہے کہ دورانِ پرواز یا گراؤنڈ پر تمباکو نوشی کے واقعے کو عملے کے اراکین یا کوئی بھی گراؤنڈ اسٹاف جو خلاف ورزی ہوتے دیکھے اس کے لیے رپورٹ کرنا لازم ہے۔تاہم جو افراد مذکورہ بالا خلاف ورزی کو رپورٹ کریں گے ان کے خلاف کوئی انظباطی یا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی کا ایشیا کپ ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی ف کی اے پی سی کا اعلامیہ جاریاے پی سی کے اعلامیہ کے مطابق معاشی صورتحال مائنس میں ہے وفاقی بجٹ نے معیشت کو مزید خراب کیا، جبکہ سرکاری اداروں سے لاکھوں لوگوں کی بیروزگاری ناقابل برداشت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان PTIofficial KElectricPk MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »