سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو منفرد انداز میں مبارک باد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو منفرد انداز میں مبارک باد ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup SalmanIqbal

دبئی : بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے ‘موقع موقع’ کہہ کر پاکستانی ٹیم کو منفرد اندار میں مبارک باد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘ ہر لمحہ پُرجوش’ میں سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے خصوصی ٹیلی فونک گفتگو کی اور آج ہونے والے تاریخی میچ کا آنکھوں دیکھا احوال بتایا۔ سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت عزت دی، میں تو ہر کسی کو کہہ رہا تھا کہ آج ہم اس لئے جیتے ہیں کہ ‘ ہم نے اے آر وائی اسپورٹس ‘ لانچ کردیا ہے۔سلمان اقبال نے بتایا کہ آج نوے فیصد میدان انڈین سپورٹر سے بھرا ہوا تھا جبکہ پاکستانی شائقین آٹے میں نمک برابر تھے، لیکن اس کے باوجود ان لوگوں میں بہت جوش ولولہ تھا، میرے خیال میں آزادی کے بعد آج لوگوں میں ایسا جوش ولولہ...

اے آر وائی نیٹ ورک کےصدر اور سی ای او سلمان اقبال نے کہا کہ آج تاریخی فتح کے بعد ہم نے موقع موقع کے نعرے لگاکر گلے خراب کرلیے جبکہ بھارتی شائقین کرکٹ کا یہ عالم تھا کہ وہ میچ ختم ہونے سے قبل ہی میدان سے جانا شروع ہوگئے تھے۔ سلمان اقبال کا مزید کہنا تھا کہ میں نے شارجہ میں پاکستان انڈیا کے بہت مقابلے دیکھے، مجھے میانداد کا تاریخی چھکا بھی یاد ہے اس وقت بھی میں گراؤنڈ میں موجود تھا، اس وقت بھی میرے گلے کی آواز ایسی ہی تھی جیسے آج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلانآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ICC T20WorldCup PakVsInd PakistanCricket CricketMatch ICC T20WorldCup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید ہنگامی طور بلانے پریواے ای سے واپس اسلام آباد پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور بلانے پروزر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed مالکاں نے کتا واپس بلا لیا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاکاسلحہ بارود برآمدبلوچستان:ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ بارود برآمد Balochistan Mastung CTD Terrorists Killed dpr_gob OfficialDGISPR jam_kamal MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 9 دہشتگرد ہلاک اسلحہ برآمدCTD operation in Mastung, 9 terrorists killed, weapons recovered
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان جیل میں کون سی کتابیں پڑھ کر وقت گزار رہے ہیں؟ - ایکسپریس اردوآریان خان کو جیل کی اصلاحی لائبریری سے دو کتابیں دی گئی ہیں، بھارتی میڈیا صحافت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے۔ Wah kiya khbr hai dunya jahan mein bs yehi khabr th headline thi لکھ دی لعنت ہو آپ لوگوں کی اس خبر کی کیا ہوا کنجر کا بیٹا کنجر ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں، چین، بھارتی اعتراضات مسترد کردیئےچین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »