سیکیورٹی گارڈز پر تشدد میں ملوث 3 ماں بیٹیوں کی بعداز گرفتاری ضمانت منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریض کے لواحقین اور سیکورٹی گارڈز میں جھگڑے سے متعلق کیس میں تین ماں بیٹیوں کی بعد از

گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کرتے ہوئے رہائی کے لیے ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔بانو قدسیہ اور اس کی 2

بیٹیاں سمراء اور مریم نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی اورملزم حسنین نے بعد از گرفتاری درخواست دائر ک تھی۔واضح رہے کہ ملزم حسنین کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کریگا، چیف جسٹسآئی بی بھی بظاہر زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ منسا ملک نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران علیزے شاہ نے ان پر تشدد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیرپور: قبر کشائی کی اجازت کے بعد فاطمہ کی لاش نکال کر غائب کرنے کا خدشہخیرپور: رانی پور حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی لڑکی فاطمہ کی لاش نکال کرغائب کرنے کے خدشے کے پیش نظر قبر پر عارضی پولیس پکٹ قائم کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور حویلی میں فاطمہ پر کس طرح تشدد کیا جاتا تھا؟ ساتھی ثانیہ نے دردناک کہانی سنادیخیر پور: رانی پورکی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی ثانیہ نے فاطمہ پر تشدد کی دردناک کہانی سناتے ہوئے کہا فاطمہ پانی مانگتی رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور حویلی میں فاطمہ پر کس طرح تشدد کیا جاتا تھا؟ ساتھی ثانیہ نے دردناک کہانی سنادیخیر پور: رانی پورکی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی ثانیہ نے فاطمہ پر تشدد کی دردناک کہانی سناتے ہوئے کہا فاطمہ پانی مانگتی رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی : استاد کا ہندی کی کتاب نہ لانے پر چھٹی جماعت کے طالب علم پر بہیمانہ تشدددہلی : انتہا پسند ہندو استاد نے ہندی کی کتاب نہ لانے پر چھٹی جماعت کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد کیا، معصوم بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »