سیکیورٹی اداروں کو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے، رائٹرز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خط کی تحقیقات کرنے والے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں بیرون ملک کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔

وزیراعظم عمران خان کے اس انکشاف پر پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے کی جانے والی تفتیش سے آگاہ ایک عہدیدار نے نام نہ بتانے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا کہ ملکی سیکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کےالزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار 27 مارچ کو اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ایک بڑا ملک باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی اور یہ خط اس کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So you trust foreign media but not your own prime minister shame on your reporting

یہ غیر ملکی کون ہوتے ہیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے والے۔ یہ غیر ملکی کب پاکستان کے خیر خواہ تھے۔ یہ اسرائیلی میڈیا کب بتائے گا کہ غداروں کی منڈی لگی تھی۔🖐️

Lol, some hidden source, there is also news that payments were made in bitcoin.

محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔

دفتر خارجہ، عمران خان اور قومی سلامتی کمیٹی کے بعد روس اور چائنا کو بھی اب امریکی سازش کا پتہ چل گیا ہے لیکن اگر نہیں پتہ چلا تو چار ٹی وی چینلز اور مخصوص صحافیوں کو پتہ نہیں چلا کیا یہ لوگ واقعی لا علم ہیں یا لا علم ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں؟

Yeh sb bakwasiyaat hmein batany ki zarurat nhi hy NSC sy jawab lo agar koi masla hy to

To kiya ye mahaz itifaq hai?

Koi khuda ka khof Khao khud se fake news chala rahe ho

باہر والا ایجنڈا ہی پرموٹ کرنا حالانکہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی جو کہ ملک کی ٹاپ لیڈرشپ پر مشتمل ہے اِسکو بلیٹینٹ اِنٹرفیرنس کنفرم کر چکی ہے۰

اسے کہتے ہیں خواجہ کا گواہ ڈڈّو!

Lanat Imran Khan pr hmesha bc I.khan

عراق شام لیبیا پر بھی پہلے ایسے ہی خبریں آتی تھیں اللہ ہمارا نگہبان ہے

Express group is also became a partner in crime......shame on biased and fake news.... everything will be clear soon....

We don't some outsider to tell us what went wrong. We have our national security council, a competent and trusted department

یہ غیر ملکی تمہارے امریکی بہنوئی ھیں

محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔

غلط خبر

TopTrendsWatch

TopTrendsWatch

Fake Propoganda. kuch tou halal kamao

چلے یی لیلو سیکورٹی ادارو کو ملے یا نہ ملے عوام کو ملگیا

حکومت صرف ووٹ بینک کے لئے ڈرامہ رچا رہی ہے

محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔

لو بھی پاکستان میں اندرونی سازش ہوئی یا نہیں یا غیر ملکی بتائے گئے

Ghair mulki idara b US ki he hogi

Fake News Alert.

خدا کا واسطہ ہے بس کر دو کتنا جھوٹ بولو گے اب تو سفید خھوٹ بولنے پہ اتر آئے ہو۔۔

Niazi Pakistan ka tamasha bna rha h puri dunya mein

بےعزتی کا وقت ہوا چاہتا ہے

Abb Ghabra ke geo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان نے ماسٹر اسٹروک کھیل کر تحریک عدم اعتماد کو کچل دیا، وقار یونس - ایکسپریس اردوکپتان آپ پر ہمیشہ کی طرح فخر ہے، وقار یونس ❤️ اسکی دال روٹی جو چلی ہے Shame on waqar younis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کیس سماعت آج ہی کوئی مناسب حکم جاری کرینگےچیف جسٹسسپریم کورٹ میں عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت جاری ہے we hope justice will be done
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر رولنگ اور اسپیکر سے متعلق خبریں بے بنیاد قرارتحریک عدم اعتماد پر رولنگ اور اسپیکر سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار arynewsurdu کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہؓ بنت محمد (ﷺ) ہے بےشک سَيّدَةَ_النِّسَاء صرف میں ہی اہم ہوں باقی سب غدار ہیں بسں خان صاحب کا یہ سب سے بڑا وہم ھے۔ اب چوہدری سرور، علیم خان، میاں خالد محمود اور جہانگیر ترین سے عمران خان کا اختطام شروع ہو چکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے پیچھے چھپی اصل کہانی اسحاق ڈار سامنے لے آئے10:28 PM, 5 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا یہ ایک دو گھنٹے میں کایا پلٹنے والی ایک کہانی ہے ،پہلی دفعہ ہوا جو Hahahahahhahah....... What a joker جو خاندانی چور ہے وہ بتائے گا حقائق 👎🏿 آپ کے کروڑوں جھوٹ عمران خان کے ایک سچ کے سامنے شکست خوردہ ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعامستردپیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعامسترد SupremeCourtpakistan PPP FullCourt Petition Rejected NoConfidenceMotionFailed MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PPP_Org PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد سے قبل مستعفیکلک کریں کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہؓ بنت محمد (ﷺ) ہے بےشک سَيّدَةَ_النِّسَاء عمران خان سے کلاسز لو 😍✌ یہ فیر عمران نوں جانتا نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »