سیٹ چراتے ہوئے چور آنٹی نے سنار کا دھیان کیسے بھٹکایا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیٹ چراتے ہوئے چور آنٹی نے سنار کا دھیان کیسے بھٹکایا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

گورکھپور: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک چور آنٹی کو مہارت کے ساتھ سنار کا دھیان بھٹکا کر گولڈ سیٹ چراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گورکھپور میں ایک سنار کی دکان پر ایک خاتون نے ایسی ہاتھ کی صفائی دکھائی کہ سوشل میڈیا پر اس کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اور کچھ دوسرے لوگ ایک جیولری شاپ میں بیٹھے ہیں اور سیلز پرسنز کی طرف سے کچھ سونے کے زیورات دکھائے جا رہے ہیں، جو متعدد گاہکوں کے ساتھ مصروف ہیں۔

خاتون نے سیلز پرسنز کا دھیان اس طرح بھٹکایا کہ انھیں اندازہ بھی نہیں ہو سکا کہ ایک باکس خاتون نے ساڑھی کے نیچے ’غائب‘ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیکھر دھون نے ساتھی کھلاڑی کا ’راز‘ فاش کردیا، ویڈیو وائرلشیکھر دھون نے ساتھی کھلاڑی کا ’راز‘ فاش کردیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu INDvBAN ShikharDhawan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیگال پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن نے خاتون کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرلسینیگال پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن نے خاتون کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu فضل الرحمن سینگال میں بھی پہنچ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی؛ وائس چانسلر نے ادنیٰ ملازم کی گردن گندگی پر رگڑوا دی، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومعمولی غلطی پر وائس چانسلر نے عملے اور طلبہ کے سامنے ملازم سے بدسلوکی کرکے انسانیت کی تذلیل کرڈالی اب جان چھوڑ دیں بے چارے کی۔۔۔معافی مانگ لی استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اکثر سرکاری ملازمین کام چورہوتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف کا پلان مانگ لیااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف کا پلان مانگ لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کا بیٹی کی منگنی پر اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرلممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار وجے ورما نے عامر خان کی بیٹی کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو  سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس میں عامر خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسمی انفلوائنزا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہموسمی انفلوائنزا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »