سینیٹ انتخابات میں مبینہ رشوت کیس عدالت نے قابل سماعت قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ انتخابات میں مبینہ رشوت کیس عدالت نے قابل سماعت قرار دے دیا PakistanPeoplesParty PPP PMLN PDM PTI Punjab Pakistan

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ رشوت دینے پر علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، ملزمان علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل عدالت سے غیر حاضر رہے جبکہ ملزمان کے وکیل ان کی طرف سے پیش ہوئے، عدالت نے تینوں ملزمان کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی، الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ کے تحت علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اسلام آباد سے جنرل نشست پر امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ اس ویڈیو میں وہ مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے ایک رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے، علی حیدر گیلانی دوسرے شخص کو بیلٹ پیپر پر دو جگہ نشان لگانے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ نمبرز یاد رکھنے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی جلدی میں نہیں ہے کورٹ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیشن جج کو رشوت دینےکا کیس: شعیب شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اےکے حوالےسیشن جج کو رشوت دینےکا کیس: شعیب شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اےکے حوالے مزید تفصیلات ⬇️ SessionCourt FIA ShoaibSheikh BriberyCase PhysicalRemand سیشن جج کی پروموشن ہو گئی ہو گی ، اس عہدے پر فائز شخص بک رہا ہے تو ہمیں اپنی عدلیہ کی فکر کرنی چاہیے ، کیا واقعی ہر پاکستانی کی ایک قیمت ہے؟ ان حالات میں ہم جب ہر مرتبہ قیامت کے دن کا ذکر سنتے ہیں تو کوئی حیرانی نہیں ہوتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ اف بہت ہی اہم خبر ہے! صحافت فروشو!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ اسٹیبلشمنٹ کی حالت اس ہارتے جواری جیسی ہو چکی ہے جو ہر بازی یہ سوچ کر لگاتا ہے کہ شاید بازی پلٹ جائے یہاں تک کہ وہ اپنا گھر بھی گنوا بیٹھتا ہے بلکہ کئی جواری تو اپنی بیوی بھی ہار جاتے ہے۔😬 ہور چوپو!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : جناح اسپتال میں بم کی اطلاع، پولیس حکام کی دوڑ لگ گئیںکراچی : جناح اسپتال میں بم کی اطلاع ملی ، جس کے بعد پولیس حکام کی دوڑ لگ گئیں تاہم بم ڈسپوزل یونٹ نے جناح اسپتال کو کلیئر قرار دے دیا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Imported Hakumat is doing all this to delay elections.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا گیاڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار دے دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاریخیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری KhyberPakhtunkhwa Elections2023 ECP KPKElections ByElections PDM PMLNGovt KPKGovt PTI ECP_Pakistan KPGovernment GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »