سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Senate خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حج، عمرہ، چھوٹے بچوں، طلبا اور نائیکوپ رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو استثنٰی ہوگا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔کمیٹی نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف انکم ٹیکس جنرل آرڈر کےتحت کارروائی ہوگی۔ حج، عمرہ، چھوٹے بچوں، طلبا اور نائیکوپ رکھنے والے اوورسیزپاکستانیوں کو استثنٰی ہوگا۔فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کا مطلب ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام آنا ہی سمجھا جائے۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ نان فائلرپر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی زیادہ ہے،نان فائلر کی موبائل سم اور بزنس بھی بندکیاجاسکتاہے، 5 لاکھ نان فائلرز کی فہرست میں سالانہ 20 لاکھ سے زیادہ آمدن والےلوگ بھی ہیں، ماضی یہ لوگ ٹیکس ریٹرن میں اپنی آمدن ظاہر کرچکے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر کا مزیدکہنا تھا کہ صرف گاڑی، پلاٹ یا گھر خریدنےکے لیے وقتی فائلر بننے والوں کو بھی اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔لوگ کہتے ہیں ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقباللوگ کہتے ہیں ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاریسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین کی نان فائلرز پر مزید پابندیاں لگانے کی سفارش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظورنان فائلرز کے کاروبار بند، بیرون ملک سفر پر پابندی اور گیس اور بجلی کے کنکشنز بھی منقطع کیے جائیں گے، ایف بی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آردودھ کی کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ بڑھایا مگر حکومت کو کچھ دینے کو تیار نہیں: چیئرمین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونانی حکومت نے مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی لگادیاسلام آباد : یونانی حکومت نے اینکر مونا خان کےیونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگاتے ہوئے 20 دن میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »