سینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا Senate

بچوں کے تحفظ سے متعلق زینب الرٹ بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔زینب الرٹ بل 2020ء کے تحت بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونے والوں کو سزائے موت سے لے کر عمر قید یا پھر زیادہ سے زیادہ 14 سال اور کم سے کم سات سال قید کی سزا ہوگی۔ اس سے قبل قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل 2020 کی منظوری دے دی تھی۔ زینب الرٹ بل 2020 کے تحت بچوں کو اغوا اور ان کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو عمر قید کی سزا ہو گی۔ مقدمہ درج نہ کرنے والے پولیس اہلکار بھی جیل جائیں گے۔سینیٹ کا اجلاس چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت شروع ہوا...

کرنا غلط اقدام ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ رولز ہیں کہ دو دن میں رولز میں ترمیم کر کے دے دیے جاتے ہیں۔ آپ ترمیم لائیں ایوان میں پیش کریں میں منظور کر لونگا۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز، وفاقی وزیر شفقت محمود اور دیگر حکومتی اراکین نے کہا کہ یہ بل پہلے پیش ہوا، پھر کمیٹی کو بھیجا گیا۔ ساری قوم اس بل کی طرف دیکھ رہی ہے۔ یہ بل منظور تو کریں، اس میں کوئی کمی ہے اسے دور کر لینگے۔جب بل پیش کیا گیا تو اسے کثرت راۓ سے منظور کرلیا گیا ۔اس بل کی منظوری کے بعد پولیس ایسے کیسز میں کارروئی کی پابند ہو گی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیاسینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ZainabAlertBill Approved Senate FunctionalCommitteOnHumanRights SexualHarassment pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Well done
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زینب الرٹ بل اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود سینیٹ سے منظور - Pakistan - Dawn NewsJamat Islami is absolute scum
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زینب الرٹ بل اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود سینیٹ سے منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا CoronaFear CoronaVirus Germany InteriorMinister Refused Shakehand AngelaMerkel HorstSeehofer AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا coronavirus Germany
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لئے 12 ارب ڈالر مختص کر دیئےNow , PTs rate will be increase in Pakistan becasue needs money ;)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »