سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(آن لائن)  سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان   کمیٹی کا

اسلام آباد ۔ ارکان کمیٹی کا اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے، الیکشن کا نقطہ آغاز مردم شماری ہے جس میں نقائص پائے جاتے ہیں، ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری کا طریقہ کار بے ضابطگیوں سے بھرپور ہے۔ ڈیٹا انٹری کیلئے دیئے گئے ٹیبلٹ اور سافٹ ویئر کام نہیں کر رہے، بلاکس بنائے

گئے ہیں، جو درست نہیں۔ ان بلاکس سے باہر آباد ہو جانیوالے کا ڈیٹا کیسے انٹر ہوگا۔ ڈیٹا انٹری ڈیوائس جی پی ایس کی صحیح لوکیشن نہیں دکھا رہی۔ ان خیالات کا اظہار ارکان سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں کیا۔ممبران کمیٹی سینیٹرز ڈاکٹر محمد فروغ نسیم، ثانیہ نشتر، عابدہ محمد عظیم، کامران مرتضیٰ، سید وقار مہدی کیساتھ ساتھ سیکرٹری پارلیمانی امور اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کی ہے: رضا ربانیچیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے دستور پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات سینٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیا آئین آیا تو موجودہ وفاق کی شکل باقی نہیں رہے گی۔وفاق کی تمام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر نے 14 مئی کو ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیاانقرہ : (ویب ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ 45 ہزار لوگ جانبحق ہوئے زلزلے میں لیکن الیکشن کا اعلان کردیا اور یہاں ہمیں سیکورٹی دینے والے کہ رہے ہیں حالات خراب ہیں کمال کا ملک ہے کیوں بھئی وہاں تو زلزلہ آیا ہوا تھا ایک تباہی مچی ہوئی ہے پھر بھی الیکشن؟ کما ل لوگ ہیں Is sa badi example nai milni wo dawn news ma article likhwna walo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک صدر نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیاترک صدر نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کیلئے 14 مئی کی تاریخ کا اعلان کر دیا Turkey RecepTayyipErdogan Elections2023 14thMay2023 RTErdogan rterdogan_ar Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میٹرو بس سروس کا آغاز صبح 6 بجے سے کر دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر لاہورمیٹروبس سروس کا آغاز صبح 6 بجے سے کر دیا گیا۔ اس تصویر میں ذرا غور سے تمام شرکاء کی شکلیں دیکھیں کیسی نحوست ٹپک رہی ہے ہر چہرے سے۔یہ تصویر انٹیرم حکومت کی غیر آئینی حرکات کی غمازی کر رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلاننیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص، ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ہیں ڈرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »