سینیٹ مواصلات کمیٹی کا ایف ڈبلیو او کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف ڈبلیو او کو اپنا رویہ بہتر کرنے سے متعلق بات کی ہے، چیئرمین این ایچ اے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے ایف ڈبلیو او کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سینیٹر ہدایت اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی مواصلات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے رویے اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ شناختی کارڈ چیک کرنا ایف ڈبلیو او کا اختیار ہی نہیں، ایک کانٹریکٹر لوگوں کے شناختی کارڈ کیسے چیک کر سکتا ہے؟، ایف ڈبلیو او کی جانب سے لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کرنا قابل قبول نہیں۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ایف ڈبلیو او کے رویے کا معاملہ ایک کرنل کے ساتھ اٹھایا اور ایف ڈبلیو او کو اپنا رویہ بہتر کرنے سے متعلق بات کی ہے۔ مولابخش چانڈیو نے کہا کہ کل کراچی میں دو لوگ مرگئے ہیں۔ بہرامند تنگی نے کہا کہ پیسوں کی خاطر کبھی اسٹیکر اور کبھی اشتہارات کی بات کی جاتی ہے، ایک کانٹریکٹر کی جانب سے شناختی کارڈ چیک کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ، بھارتی کوششیں ناکام ، پاکستان کیلئے بڑی خبرپیرس :پاکستان کے بلیک لسٹ ہونےکےامکانات کم ہوگئے ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کااجلاس پیرس میں جاری ہے، آج بھی پاکستان کےاسٹیٹس کے بارے میں بات چیت کی جائے گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرے لسٹ کا معاملہ، ایف اے ٹی ایف اپنا فیصلہ کب سنائے گی؟ اعلان ہوگیاپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کیلئے گرے لسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 2020 کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہآئی ایم ایف کا 2020 کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہ IMF Pakistan EconomicGrowth Increased pid_gov MoIB_Official IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang اس سے کیا ھوگا؟ 😂😂😂👎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰجینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ Pakistan IMF IMFTechnicalTeam ArrivesPakistan Delegation Talks pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh imf_pakistan IMFNews PTIofficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »