سینئر اداکارائیں سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر اداکارائیں سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کورونا وائرس کا شکار RubinaAshraf SakinaSimmons TestedPositive CoronaVirus Infected InfectiousDisease

ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند روز سے خراب تھی جس پر دونوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت نکل آیا، سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی جلد

کرائے جائیں گے۔ساتھی فنکاروں نے دونوں سینئر اداکاراؤں کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ساتھی فنکاروں نے مداحوں سے بھی ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی ھماکوں کا حمایتی اور مخالف کون تھا اور جب بھارت نے دھماکے کیے تو نوازشریف کس ملک کے دورے پر تھے ؟ سینئر صحافی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اس وقت سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایٹمی دھماکوں پر ایک بحث جاری ہے جس پر حال ہی میں شیخ رشید نے بھی ایک بیان دیا اور وہ وائرل ج سے جھوٹ جسے جیو جنگ کے لفافہ خور صحافیوں جھوٹ اتنا بولو کے پٹواریوں کو بھی ہضم ہو جائے پاکستان کی معصوم عوام سب جانتی ہے اس ایک دو ٹکے کے کالم کے لیے کتنا حرام تو نے کھانا ہے میر جعفر کی اولاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے گندم اور آٹے کی سبسڈی میں تبدیلی لانے کا عندیہ دیدیاسینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے گندم اور آٹے کی سبسڈی میں تبدیلی لانے کا عندیہ دیدیا Read News aleemkhan_pti Subsidies GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ روبینہ اشرف، سکینہ سموں کوروناوائرس کا شکاراداکارہ روبینہ اشرف، سکینہ سموں کوروناوائرس کا شکار Read News RobinaAshraf CronaVirus COVID19 pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں فنکاروں نے اپنے گھروں میں تنہائی اختیار کرلی Uff these were the best of the best actresses of 80s. کمپنی کی مشہوری کے لئے اب سلیبرٹیز اور کنجران کو کورنا کروایا جا رہا ہے۔ منگو مانگ چُکا جتنا مانگ سکتا تھا یہ نیا وضیفہ ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے: ابرار الحقمیرا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے: ابرار الحق Read News AbrarUlHaqPK Tests Positive coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا کا شکار ہوکر جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »