سینئر وزیرِ پنجاب علیم خان مستعفی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

پنجاب کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ابھی فلور ملز پر کوئی ٹیکس نہیں لگا ،آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا جواز نہیں ۔

علیم خان نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران بطور وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کر دیا۔ دورانِ املاقات وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان کو ان کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا مزید کہنا ہے کہ سینئر وزیر اور وزیرِ خوراک کی حیثیت سے علیم خان نے نمایاں خدمات سر انجام دیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سینئر وزیر اور وزیرِ خوراک کے طور پر علیم خان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیاسینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا UsmanBuzdar AbdulAleemKhan MoIB_Official GovtofPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar aleemkhan_pti Resignation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان05:50 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کہتے ہیں اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ Ab saman channel ka malik ban gaya hy ab wizarat kis kam ki
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دیدیاپی ٹی آئی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا Resignation PMImranKhan AleemKhan PTI MoIB_Official GovtofPakistan aleemkhan_pti PTIofficial ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی: وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری - BBC News اردوتقریباً ایک روز تک جاری رہنے والی پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے بعد اب حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں اور فواد چوہدری نے ہڑتال ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ Zabar10
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی سے زیادتی پر سینئر سول جج گرفتار09:19 PM, 26 Nov, 2021, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لوئر دیر : لوئردیرمیں لڑکی سے مبینہ زیادتی  کے الزام میں تیمرگرہ کورٹ کے سینئر سول جج کو گرفتارکرلیا گیا Sare judges ka yeahi haal hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام سینئر سول جج کو گرفتار کرلیا گیالوئر دیر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لوئر دیر میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کرلیا گیا ۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈی پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »