سیمنٹ کمپنیوں کا قیمتیں طے کرنے کیلئے گٹھ جوڑ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک منصوبوں اور تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی کا ناجائز فائدہ اٹھانے کیلئے سیمنٹ مافیا نے گٹھ جوڑ کرکے عوام سے 40 ارب روپے کا ناجائز منافع بٹور لیا۔

Posted: Dec 16, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

سی سی پی کو سیمنٹ مافیا کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے۔ دستاویز کے مطابق سیمنٹ مافیا نے خریداروں سے فی بوری 50 روپے اضافی قیمت وصول کی، قیمتوں کے تعین کیلئے کمپنیوں کے عہدیداروں نے واٹس ایپ پر گروپ بنا رکھا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سیمنٹ مافیا نے سی پیک منصوبوں اور تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی سے بھی ناجائز فائدہ اٹھا کر اپنے منافع میں 100 سے 800 فیصد تک اضافہ کیا، وزیراعظم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، سیمنٹ مہنگا ہونے سے اسٹیل، گلاس اور لکڑی کی صنعت کو بھی نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات