سیلاب سے معیشت کو نقصان آئی ایم ایف سے پاکستان کو مزید ریلیف ملنے کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews سیلاب سے معیشت کو نقصان ، آئی ایم ایف سے پاکستان کو مزید ریلیف ملنے کا امکان imf FloodsInPakistan2022

ماہرین پاکستان کا دورہ کریں گے ، دورے کے دوران آئی ایم ایف کا وفد سیلاب کے بعد کی معیشت کا جائزہ لے گا۔وزارت خزانہ کےمطابق وفد سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لےگا اور سیلاب متاثرین کےمسائل سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرے گاوفد سیلاب متاثرین کی ضروریات سے متعلق معلومات اکٹھی کرےگا اور متاثرین کےروزگار سے متعلق امور کا بھی جائزہ لے گا۔ آئی ایم ایف وفد سیلاب متاثرین کی معاونت کے

لیے تجاویز اکٹھی کرے گا، جس کے بعد سیلاب کے نقصانات کے بارے رپورٹ تیار کرے گا۔حکومت پاکستان آئی ایم ایف وفد کوبھرپور سہولیات فراہم کرے گی، وفد کی تیار کردہ رپورٹ کی روشنی میں پاکستان کو مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے ہیں ، جس میں وہ سیلاب سے پاکستان کی معیشت کے نقصانات سے عالمی امدادی اداروں کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بے روزگاری اور مہنگائی سے خبردار کردیا۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو بے روزگاری اور مہنگائی سے خبردار کردیا۔ IMF Inflation Warns Unemployment Pakistan PMLNGovt IshaqDar imf_pakistan IMFNews MIshaqDar50 pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لندن میں نواز شریف سے ملاقاتآج آئی ایم ایف سے سالانہ میٹنگ کیلئے امریکہ روانہ ہو رہا ہوں: وفاقی وزیر خزانہ باپ کا مال ہے عیاشی کرو اللہ غارت کرے ان کو پاکستان کی بدقسمتی کہ پاکستان کے فیصلے سزایافتہ اور اشتہاری کرتے ہیں اور وہ بھی اپنے ملک سے باہر لندن میں۔ اور ان کے حواری بےشرمی سے پاکستان میں بیٹھ کر اس عمل کو justify بھی کرتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے میرٹ پرتعیناتیاں چاہتا ہوں: عمران خاناپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے، اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے میرٹ پرتعیناتیاں چاہتا ہوں: عمران خان تفصیل:PTISharaqpurJalsa SharaqpurJalsa ImranKhanPTI ImranKhan PTIofficial InsafPK imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا: وزیراعظم11:37 AM, 13 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کب کس ٹیم سے ٹکرائے گا؟ - ایکسپریس اردوپاکستان کا روایتی حریف بھارت سے کب سامنا ہوگا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews ICCT20worldcup
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پیش کردیاگیا،عدالت نے ایف آئی اے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »