سیلاب متاثرہ گلگت بلتستان کیلیے 3 ارب روپے امدادی پیکج کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews سیلاب متاثرہ گلگت بلتستان کیلیے 3 ارب روپے امدادی پیکج کا اعلان FloodsInPakistan2022 gb

شہبازشریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کاجائزہ لینے کے لیے گلگت بلتستان کا خصوصی دورہ کیا۔بریفنگ اور صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد وزیراعظم کابحالی اور تعمیر نو کے لیے جی بی کے لیے 3 ارب روپے،جاں بحق والے افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے، گاوٴں ببر کی ترقی کے

لیے 100 ملین روپے جاری کرنے جبکہ وفاقی گرانٹ کے ذریعے گاوٴں ببر میں 5 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے ضلع غذر کے بری طرح متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کیاوزیراعظم نے گاوٴں ببر کے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی جنہوں نے 17 رہائشیوں کو آفت کی وجہ سے جاں بحق ہوتے دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کو بڑا پیکج دینے کا فیصلہوزیراعظم کے فیصلے پر عمل درآمد کےطریقہ کار کے لیے وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مل کرکام شروع کر دیا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif اچھا پہلے سب ویلے بیٹھے تھے پھر تو چنگا کیا کام پر لگایا وڈا بے شرم ھے یہ جیو نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ, تیاری کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔علاوہ ازیں سیلاب متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے 10 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان - BBC Urduوزیر اعظم شہباز شریف نے سوات کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران کہا کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے لیے 15 ارب روپے گرانٹ، بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے اور اب کے پی کے لیے بھی 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان می سیلاب سے 1162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ Very rightly said that Pakistan is worst affected by Climate change agonies and countries rich due to fossil fuels should assist. I would add the rich due to selling of arms should also assist Pakistan in current devastating floods scenarios. This money will never reach the flood victims. This money will be taken out of the country by money laundering. People should buy relief goods instead of money and deliver them to the flood victims.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کو روزگار کیلیے قرضِ حسنہ دینے کا اعلان - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) سیلاب سے متاثرہ علاقوں نلتر ویلی، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاںہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شاملپاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں،ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل PakistanArmy Flood Relief FloodsInPakistan OfficialDGISPR FloodReliefFund2022 Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »