سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان، سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا، بلوچستان میں تاحال بجلی بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے جہاں 36 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے: فلڈ کنٹرول روم

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

میرپورخاص میں جھڈو کے قریب روشن آباد پران ندی میں شگاف پڑگیا جس سے سیلابی ر یلے بدین کی جانب بڑھنے لگے۔دوسری جانب نصیر آباد میں دریائے ناڑی سے آنے والا سیلاب منجھو شوری میں داخل ہوگیا جس سے 350 سے زائد دیہات ڈوب گئے اور ہزاروں خاندان پانی میں پھنس گئے۔ خیبر پختونخوا کے شہروں سوات،ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، نوشہرہ اور چارسدہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں چارسدہ میں دریا کنارے واقع آبادیاں ڈوب گئيں، ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، متاثرین کی بڑی تعداد پشاور موٹر وے پر پناہ لیے ہوئے ہے۔

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ندی نالوں کے سیلاب سے 7 لاکھ ایکڑ رقبہ شدید متاثر ہوا ہے، سیلاب سے 3 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی رقبے کو نقصان پہنچا۔ جب اتوار کی رات ان سے رابطہ کرکے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ملک کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ معیشت کے مختلف شعبوں کو کم از کم 10ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔فوٹو واشنگٹن پوسٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہان جیو شہباز حکومت معاشی بدانتظامی کا جواز دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

All this and our election commission is in rush to disqualify IK while nation is busy in helping the flood victims.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید سیلاب سے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصاناسلام آباد عالمی برادری سے مالی امداد کی درخواست کرے گا، پھر حکومت اور عطیہ دہندگان الگ الگ یا مشترکہ طور پر نقصانات کا اندازہ لگا سکتے ہیں: اعلیٰ سرکاری ذرائع Pakistan is drowning, approximately pakistan lost 10 billion $, People of pakistan need international help, please stand with Pakistan. Overall flood situation is just below in video. عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم سیلاب سے پہلے جیو والی دودھ سے نہایا کرتے تھے Lifafa channel tell convicted corrupt thug nawaz sharief return back looted money of pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید سیلاب سے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصاناسلام آباد پاکستانی حکام نے ابتدائی طور پر...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ اور امارات کے بعد آذربائیجان کا بھی سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلانپاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں کنول شوزب کے پتا نہیں پچھواڑے میں درد ہوا ہوگا یا اگاڑے میں 🙆🙆😂😂 نہیں۔ پھر بھی ہم فوج نہیں بھیجیں گے آذربائجان جو چور لیگ ہڑپ کر جائے گی۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں درجنوں مکانات سیلاب کی نذر، متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظرسیلاب سے تباہ حال افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان پہنچائيں گے: وزیر اعظم لیکن ابھی تو عمران خان جلسہ کرنے میں مصروف ہیں ImranKhanPTI Hukumat py lanat bejo aur sath Mai apny ird gird k un paisy walo py bi lanat bejo Jo apna maal o zar Bacha k khuda ka shukar ada Kar rahy hain k hum Bach gye Zakheera andozo Sy to hisab hoga chahy wo anaj ka ho paisy ka Sony chandi ka ho. Sb ka madadgar srf Allah ha ن لیگ پر بھی کبھی تنقید کر لیا کرو لفافے والوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گےوزیر اعظم آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے PMShehbazSharif PMLN Balochistanflood FloodsInPakistan MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ غازیخان میں بحالی کاکام شروعلاہور: ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ بعض علاقوں بحالی کا کام شروع ہوگیا ہے جبکہ امدادی سر گرمیاں جاری ہیں، تونسہ بھارتھی روڈ کو بھی بحال کردیا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »