سیلاب کی تباہ کاریاں پاکستان میں مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں جا سکتے ہیں: اقوام متحدہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان میں مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں جا سکتے ہیں: اقوام متحدہ تفصیل:UN Pakistan PriceHike inflation PakistanEconomy PakistaniAwam

باعث مزید 90 لاکھ افراد کے غربت میں جانے کا خدشہ ہے۔ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہفتے جنیوا میں ایک روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آن کلائیمیٹ ریزیلئنٹ پاکستان کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں متعدد ممالک کے سربراہان اور درجنوں ممالک کے اعلیٰ مندوبین شرکت کریں گے۔

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ریزیڈنٹ ریپریزنٹیٹو کیوٹ اسٹبی نے کہا کہ اگرچہ پاکستان میں اس طرح کا سیلاب پہلے نہیں آیا لیکن ایسا ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے دیگر ممالک میں بھی ہو سکتا ہے، سیلاب کے باعث فصلوں کو شدید نقصان پہنچا اور اگلے سیزن کیلئے فصلیں کاشت نہیں ہو سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلابی صورتحال کے بعد زرعی اجناس اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے نہ صرف غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوا بلکہ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد 70لاکھ سے بڑھ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کا حق خودارادیت5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے ہندوستان اور پاکستان نے ایک قرارداد منظور کی جس میں غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے کشمیر کے حق خود
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کہاں تعمیر ہورہی ہے؟متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دو کلومیٹر طویل ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کی تعمیر کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، یہ دبئی ساؤتھ میں اپنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے 100 اور 500 والے سینکڑوں کرنسی نوٹوں سے بنے ہار کو لوگ اٹھائے آ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنیوامیں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے بجائے شریف برادران اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے شیخ رشیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای , چین کا اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ جانے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں: چیف جسٹساقوام متحدہ کو تحقیقات میں شامل کرنے کے لیے وزارت خارجہ سے بات کریں: سپریم کورٹ کی حکومت کے وکیل کو ہدایت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »