سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا: ایشیائی ترقیاتی بینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا: ایشیائی ترقیاتی بینک ADB AnnualReport Pakistan Flood Business

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا کہ سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔

ایشیائی بینک نے رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے 1730 افراد جان کی بازی ہار گئے، سیلاب نے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد کو متاثر کیا جبکہ پاکستانی معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے 16 ارب ڈالر کے وعدے ہوئے،ایشیائی بینک نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات پر قابو پانے کیلئے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر فراہم کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کیلئے کی گئی، اے ڈی بیایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کے لیے کی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی: ایشیائی ترقیاتی بینکاپنے پارٹنرز کے ساتھ پاکستان کو5.5 ارب ڈالر کے پراجیکٹس دیے، سال 2022 میں پاکستان کو 2.6 ارب ڈالرکے رعایتی قرضے دیے گئے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2022: ایشیائی ترقیاتی بینک نے سب سے زیادہ فنڈز پاکستان کو دیےپاکستان سے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 16 ارب ڈالر کے وعدے ہوئے جن میں سے صرف 1.5 ارب ڈالر فراہم کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکاراؤں نے عید پر کیسے ملبوسات زیب تن کیے؟پاکستان کی معروف اداکاراؤں نے عید پر فیشن سے کیسے رنگ بھریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طاقتور پاکستان پروگرام کے تحت 6 ماہ تک لوگوں کو راشن دیا جائے گا: گورنر سندھکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ طاقتور پاکستان پروگرام کے تحت ایک ماہ کا راشن چھ ماہ تک لوگوں کو پہنچایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »