سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Foreignoffice LOC

اسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے اشتعال انگیزیوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ احتجاجی مراسلہ بھی بھارتی ناظم الامور کے سپرد کردیا۔

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر سویلین آبادی کو نشانہ بنارہا ہے۔ رواں برس اب تک بھارت کی جانب سے دو ہزار 225 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی جس سے 18 شہری شہید اور 176 زخمی ہوئے۔ بھارت کا معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ان حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹاسکتا۔ ہندوستان کا نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور اقدار کے منافی ہے۔ بھارت اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت 2003ء کے جنگ بندی انتظام کی پاسداری کرے۔ اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن کو ایل او سی پر کام کرنے دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلبلائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب Pakistan Summons Indian Charge DAffaires Registers Strong Protest Ceasefire Violations PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی اور ایران کی اسرائیل-بحرین معاہدے کی سخت مذمت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویشحریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویش HurriatConference IndianArmy IndianPolice IIOJKUnderSiege Arrests Worried
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »