سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان ایوارڈ دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان ایوارڈ دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جاری جدوجہد میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کے یوم آزادی پر حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا۔

اسلام آباد ایوانِ صدر میں منعقدہ سول ایوارڈز کی تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے سید علی گیلانی کی کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انہیں سول ایوارڈ نشانِ پاکستان پیش کیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نواز دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستانحریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان Pakistan Confers NishanEPakistan GeelaniOfficial PakistanZindabad Kashmir LongLive Pakistan QuaideAzam HappyBirthdayDearPakistan KashmirWantsFreedom 14AugustAzadiDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عابد علی نصف سنچری بنا کر آؤٹ، پاکستان کو تین وکٹوں کا نقصان - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک تین وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عابد علی نے چھ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن وہ آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کارکردگی میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا - ایکسپریس اردوکسی بھی قائد کیلیے پہلے خود پرفارم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملک نے سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازاصدر نے سیدعلی گیلانی کوپاکستان کےسب سےبڑےسول اعزاز نشان پاکستان سےنوازا Pakistan PakistanIndependenceDay PresidentArifAlvi SyedAliShahGeelani Nishan_e_Pakistan Kashmiri HurriyatLeader pid_gov ForeignOfficePk ArifAlvi UN OIC_OCI GeelaniOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »