سیالکوٹ : بارش اور طوفان سے ہیڈمرالہ اور گردونواح کے علاقوں میں درخت اور کھمبے گر گئے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ : بارش اور طوفان سے ہیڈمرالہ اور گردونواح کے علاقوں میں درخت اور کھمبے گر گئے۔ Sialkot HeadMarala Rain Storm TreeFell PolesFell metoffice GOPunjabPK zartajgulwazir UsmanAKBuzdar

آندھی، بارش و طوفان سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، معمولات زندگی متاثر ہوئی۔ معمولات زندگی بھی متاثر، دوکاندار اور انتظامیہ گرے ہوئے درخت و دیگر سامان

کو ہٹنے میں مصروف ہیں۔ دوکاندار شریف احمد کے مطابق تیزآندھی، طوفان اور بارش سے بہت نقصان ہوا، ہیڈ مرالہ میں طوفان کی وجہ سے تباہی کے منظر پیش کرنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، خشک رہنے جبکہ کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہنگری،وائرس اور بے روزگاری سے نمٹنے کےلئے فوج میں بھرتیاں شروع کر دی گئیںہنگری میں وائرس اور بے روز گاری سے نمٹنے کےلئے فوجی میں بھرتیاں شروع کر دی گئیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں پوری دنیا میں معاشی بحران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوٹلی اور بھمبھر کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کر گئیمیرپور آزاد کشمیر  کے ضلع کوٹلی اور بھمبھر کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی۔محکمہ جنگلات کے مطابق آگ نے وادی سماہنی میں 10 کلومیٹر رقبےکو لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کو کھانا بنانے کےعلاوہ اور بھی چیزوں پر دھیان دینا چاہئے، صنم جنگ - ایکسپریس اردوخواتین کی ساری تربیت کھانا بنانے پر ہی ختم ہوجاتی ہے، صنم جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں، متن اور تازہ غزلسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ''وزیراعظم کی نالائقی کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں‘‘ کیونکہ اگر انہیں معلوم تھا کہ ہم ملک کو جس حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں، پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »