سیاسی بادل جلد چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائے گا: چودھری پرویز الٰہی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول میں روز بروز نئی صورتحال بن رہی ہے، جلد سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائے گا۔ سپیکر

پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگ خیبرپختونخواہ کے سینئر نائب صدر انتخاب خان چمکنی نے ملاقات کی، انتخاب خان چمکنی نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری امتیاز احمد رانجھا بھی موجود تھے، چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عوامی مفاد کو اولین ترجیح دینا اور بنیادی مسائل کے حل میں کردار ادا کرنا ہمارے منشور کا حصہ ہے، اس وقت عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات کرنے اور ریلیف دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس عز م کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ آئندہ بھی اپنا مثبت سیاسی کردار ادا کرتے رہیں گے، ہم نے ہمیشہ عوام کے مفاد کو ترجیح دی ہے، جب بھی موقع ملا عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکا انجام بھی قریب ہے پیجا صاب

نیا الیکشن یا نئی وزارت؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی گرما گرمی ، وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہورپہنچیں گے، جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سیاسی رہنماؤں کی مذمتسیاسی جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، رہنماؤں نے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اضافہ تو یکم فروری کو کرنا تھا 15 دن عوام کو ریلیف دیا اس پر تو کچھ نہیں کہا اس سیاسی رہنماؤں نے ان کا اپنا پیٹرول تو ویسے بھی فری ہے اور جتنی پرواہ ان کو عوام کی ہے وہ نظر آ رہا بس اپنی سیاست چمکانے کے لئے بیان بازی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیاآج عمران خان نے ثابت کردیا کہ تحریک انصاف کا کوئی تعلق پاکستان کی عوام سے نہیں،آج کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال میں پیٹرول کا ایٹم بم بھی عوام پر گرادیا گیا ہے، مرتضٰی وہاب انکے مسترد کرنے سے کیا ہوگا جنہیں خود عوام مسترد کرچکی petrolprice increase is not a bad decision. It's the need of time. How government give low cost fuel by purchasing on high rate.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترین گروپ نے حالیہ سیاسی صورتِ حال میں کردار ادا کرنے کا اعلان کردیاموجودہ نازک صورتحال میں سب کا مل کربیٹھنا ضروری تھا، جہانگیر ترین کی لاہور میں ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دما دم مست قلندر کی تیاریاں کونسا بڑا سیاسی دھماکہ ہونے جا رہا ہے ؟06:51 PM, 15 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :مارچ سے قبل ہی لانگ مارچ کی خبریں زور پکڑنے لگیں ،اپوزیشن جماعتوں کے طوفانی دورے ،حکومت کیخلاف تحریک عدم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سیاسی ہل چل، ترین گروپ کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ، ذرائعملک میں جاری سیاسی ہل چل پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »