سیاسی عدم استحکام نے معاشی بقا کو داؤ پر لگا دیا، کراچی چیمبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی عدم استحکام نے معاشی بقا کو داؤ پر لگا دیا، کراچی چیمبر Karachichamber Business Pakistan Politics

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل کم ہوتی برآمدات کے خوفناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سٹیک ہولڈرز ملک کی خاطر انا پرستی کے بغیر مل بیٹھ جائیں۔

کراچی چیمبر کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر ہونا چاہیے، بحران سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد برآمدی آرڈر علاقائی حریفوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں، آئی ایم ایف مذاکرات کے نتیجے میں ایسے اقدامات کیے گئے جس سے لاگت بڑھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ : ‌کراچی میں اسپیشل یونٹس کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیاکراچی : شہرقائد میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر اسپیشل یونٹس کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی آگئی لیکن پنجاب میں انتخابات نہ ہوسکے4 اپریل کو سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹےکو گرفتار کرلیا گیاملزمان نے رینجرز چوکی کو آگ لگا کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی: ایس ایس پی ایسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکممنصفانہ ٹرائل کا حق متقاضی ہے کہ ہر فریق کو انصاف پر یقین ہو، ملزم نے محکمانہ انکوائری کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا: صدرِ مملکت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Aik jhoot ne Dunya k ameer tareen shakhs ko mukammal tabah kar diaAik jhoot ne Dunya k ameer tareen shakhs ko mukammal tabah kar dia qaroon hazratmusa history Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 4 دن کا سیاسی عدم استحکام: قرضوں میں مزید 252 ارب روپے اضافہلاہور: ( دنیا انویسٹی گیشن سیل) ملک میں 4 دن تک جاری رہنے والے سیاسی عدم استحکام نے تاجروں کے اربوں روپے ڈبو دیئے جبکہ قرضوں میں بھی مزید 252 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »